Noodles Chicken Palao Recipe In Urdu - Recipe No. 6017

Noodles Chicken Palao Urdu recipe is available at UrduPoint. Noodles Chicken Palao is a famous dish in this region. You can read here Noodles Chicken Palao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Noodles Chicken Palao. You can know the complete method to make Noodles Chicken Palao on this page. We will also tell you how long it will take to make Noodles Chicken Palao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Noodles Chicken Palao below.

نو ڈلز چکن پلاوٴ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6017

Noodles Chicken Palao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چائینیز ایک پیکٹ (200گرام)

2 چکن آدھا کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کاپاوٴڈر آدھا چائے کاچمچ

5 چکن پاوٴڈر ایک چائے کاچمچ

6 ثابت کالی مرچ تین سے چارعدد

7 پیاز ایک عدد درمیانی

8 دہی چار کھانے کے چمچ

9 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 ڈالڈا کو کنگ آئل چار کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر دو پیالی ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور ابال آنے پر اس کے اوپر آنے والا جھاگ نکال دیں ۔ثابت کالی مرچ ڈال کر آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ چکن گل جائے اور یخنی آدھی (ایک پیالی ) رہ جائے ۔
  2. 2 پین میں ڈالڈا کو کنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں چکن کو ہڈی سے علیحدہ کر کے ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کریں۔ دہی میں نمک ،کالی مرچ ،لہسن اور چکن کا پاوٴڈر ڈال کر ملائیں ۔
  3. 3 چکن میں یہ دہی کا مکسچر شامل کر کے بھو نیں پھر اس میں یخنی شامل کر لیں ۔آدھی پیالی مذید پانی شامل کر نوڈلز کو چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر اس میں ڈال دیں ۔
  4. 4 ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ،پانی خشک ہونے ہونے نوڈلز چیک کرلیں۔ اگر مکمل طور پرنہ گلے ہوتو تھوڑا ساپانی شامل کرکے ملائیں اورڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

(5147) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes

Urdu cooking recipe of Noodles Chicken Palao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Noodles Chicken Palao is a Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes, and listed in the Keema Spaghetti, Noodles and Pai Recipes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.