Keto Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 6100

Keto Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Keto Pizza is a famous dish in this region. You can read here Keto Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Keto Pizza. You can know the complete method to make Keto Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Keto Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Keto Pizza below.

کیٹو پزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6100

Keto Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بادام کا آٹا چار کھانے کے چمچ

2 پھول گوبھی ایک بڑا پھول (آدھا کلو سے زیادہ)

3 چکن 200گرام

4 نمک حسب ذائقہ

5 لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

6 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

7 لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کاچمچ

8 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

9 تھام آدھا چائے کا چمچ

10 موزیلا چیز تین چوتھائی پیالی

11 چیڈ رچیز آدھی پیالی

12 چلی گالک ساس چار کھانے کے چمچ

13 ٹماٹر دوعدد

14 زیتون چھ سے آٹھ عدد

15 الیو آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اسے نمک ، لہسن ،لال مرچ اور اولیو آئل کو ساتھ میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 نان اسٹک پین میں اس چکن کو تیز آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک فرائی کریں اور تیل کو نکال کر رکھ دیں۔
  3. 3 پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور چاپر میں ڈال کر باریک چوپ کر لیں۔پھر اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر اچھی طرح دبادبا کر نچوڑلیں۔
  4. 4 مکمل خشک کر کے اس میں بادام کا آٹا ،نمک، کالی مرچ،چارکھانے کے چمچ موزریلا چیز اور فرائی کی ہوئی چکن کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
  5. 5  loos bottom cake paan میں اس کو دبا کر لگائیں
  6. 6  اور اسے گرم کئے اوون میں 180Cپر پانچ سے سات منٹ تک بیک کرکے نکال لیں۔
  7. 7 پہلے اس پر چلی گارلک ساس لگائیں پھر کٹے ہوئے ٹماٹر، چکن اور زیتون ڈالیں اور آخر میں چیڈ چیز،، موزریلا چیز اجوائن اور تھائم چھڑک کر پانچ سے سات منٹ مزید اوون میں رکھ دیں۔
  8. پریزنٹیشن

  9. 1 شام کی چائے پر یہ غزائیت بھراپزا ketogenic diet کرنے والوں کو خوش کردے گا۔

(7186) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fast Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Keto Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keto Pizza is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.