Balochi Masala Machli Recipe In Urdu - Recipe No. 6190

Balochi Masala Machli Urdu recipe is available at UrduPoint. Balochi Masala Machli is a famous dish in this region. You can read here Balochi Masala Machli recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Balochi Masala Machli. You can know the complete method to make Balochi Masala Machli on this page. We will also tell you how long it will take to make Balochi Masala Machli. Read the recipe, ingredients, and everything related to Balochi Masala Machli below.

بلوچی مصالحہ مچھلی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6190

Balochi Masala Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 رہو مچھلی ایک یاڈیڑھ کلو

2 سفید سر کہ ایک پیالی

3 لیموں 2عدد

4 سونف ایک چائے کا چمچ

5 ہرا دھنیا ایک گٹھی باریک کاٹ لیں

6 پودینہ ایک گٹھی باریک کاٹ لیں

7 ہری مرچ 2سے3عدد باریک کاٹ لیں

8 سرخ مرچ دو کھانے کے چمچ کوٹ لیں

9 سونٹھ پسی ہو ئی ایک کھانے کا چمچ

10 ہلدی ایک چائے کا چمچ

11 نمک حسب ذائقہ

12 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

13 اجوائن ایک چائے کا چمچ

14 میدہ 2کھانے کے چمچ

15 تیل تلنے کے لئے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے رہو یا سرمئی مچھلی دھوئے بغیر آدھی پیالی سفید سرکہ اور نمک لگا کر دس منٹ کے لئے رکھ چھوڑیں ۔
  2. 2 دس منٹ سے اچھی طرح صاف کرلیں اور دھو لیں اب مچھلی میں لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچ ہلدی اور نمک لگا کر 5منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
  3. 3 پھر ایک فرائی پین میں ہلکی سی چکنائی لگا کر ہلدی لگی مچھلی کے سلائس پھلا کر رکھیں اور پانی خشک کرلیں ۔
  4. 4 اب سفید زیرہ اجوائن اور سونف ملا کرتوے پر بھون لیں جب خوشبو آنے لگے تو توے سے اتار کر باریک پیس لیں اب مصالحہ ‘پودینہ‘ہرادھنیا اور ہری مرچ ملا کر بلینڈر میں پیس کر باریک چٹنی بنالیں ۔
  5. 5 اب اس میں آدھی پیالی سفید سرکہ آدھا چائے کا چمچ ہلدی‘کٹی لال مرچ ‘سونٹھ اور میدہ ملا کر مچھلی کے سلائس پر اچھی طرح سے لگا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
  6. 6 اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے مچھلی کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں اور سنہری ہونے پر نکال لیں بلوچی مچھلی تیار ہے ۔

(7199) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Balochi Masala Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Masala Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.