Masala Bhara Karela Recipe In Urdu - Recipe No. 5286

Masala Bhara Karela Urdu recipe is available at UrduPoint. Masala Bhara Karela is a famous dish in this region. You can read here Masala Bhara Karela recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masala Bhara Karela. You can know the complete method to make Masala Bhara Karela on this page. We will also tell you how long it will take to make Masala Bhara Karela. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masala Bhara Karela below.

مصالہ بھرواں کریلا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5286

Masala Bhara Karela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 4 عدد کریلے درمیانے سائز کے حامل ۔

2 نمک حسبِ ذائقہ۔

3 1 چائے کا چمچ سرسوں کا تیل

4 1 چائے کا چمچ زیرہ۔

5 1 چائے کا چمچ سونف۔

6 1 کپ کچے پیاز کی پیسٹ ۔

7 1 کپ ٹماٹر کدو کش کردہ۔

8 2 چائے کا چمچ ادرک کدو کش کردہ۔

9 1 چائے کا چمچ ہلدی۔

10 1 چائے کا چمچ امچور۔

11 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

12 1 کپ دھنیا کٹا ہوا۔

13 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلے چھیل لیں۔
  2. 2 چھیلے ہوئے کریلے ایک جانب رکھ دیں۔
  3. 3 ہر ایک کریلے کو لمبائی کے رخ چاک کریں۔
  4. 4 اس مقصد کے لیے ایک تیز دھار چاقو استعمال کریں۔
  5. 5 ان کے بیج نکال باہر کریں۔
  6. 6 ان کے درمیان میں محتاط انداز میں شگاف ڈالیں اور ان کے اندر کسی قدر نمک لگا دیں اور باہر کی جانب بھی کسی قدر نمک لگا دیں
  7. 7 10 تا 15 منٹ تک انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  8. 8 ایک نان اسٹک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں۔
  9. 9 اس میں زیرہ اور سونف شامل کریں۔
  10. 10 جب زیرہ اورسونف چٹخنے لگے تب پیاز کی پیسٹ شامل کریں۔
  11. 11 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں۔
  12. 12 ٹماٹر۔ ادرک۔ ہلدی۔ امچور۔ پنجابی گرم مسالہ۔نمک اور دھنیا شامل کریں۔
  13. 13 بخوبی یکجا کریں۔
  14. 14 اسے اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے۔
  15. 15 اسے ایک جانب رکھ دیں۔
  16. 16 کریلوں سے پانی نچوڑ لیں۔
  17. 17 انہیں تھپتھپا کر خشک کریں۔
  18. 18 تیار کردہ مکسچر کریلوں میں بھریں۔
  19. 19 مکسچر بھرنے کے بعد کریلوں کو دھاگے کے ساتھ باندھ دیں۔
  20. 20 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  21. 21 اسے درمیانی آنچ پر گرم کریں۔
  22. 22 اس آئل میں بھرے ہوئے کریلے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ تمام اطراف سے سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
  23. 23 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(11843) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Vegetable

More Recipes

Urdu cooking recipe of Masala Bhara Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Bhara Karela is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.