Pasanda Aur Paneer Recipe In Urdu - Recipe No. 5302

Pasanda Aur Paneer Urdu recipe is available at UrduPoint. Pasanda Aur Paneer is a famous dish in this region. You can read here Pasanda Aur Paneer recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pasanda Aur Paneer . You can know the complete method to make Pasanda Aur Paneer on this page. We will also tell you how long it will take to make Pasanda Aur Paneer . Read the recipe, ingredients, and everything related to Pasanda Aur Paneer below.

پنیر پسندہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5302

Pasanda Aur Paneer  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی (ٹکیوں کے لیے):

1 1 کپ پنیر (کاٹج پنیر) کدو کش کردہ

2 سبز مرچیں کٹی ہوئیں 1چائے کا چمچ

3 تازہ پسی ہوئی کالی مرچ 2 کھانے کے چمچ

4 نمک حسبِ ذائقہ۔

5 ڈبل روٹی کا چورا تہہ جمانے کے لیے 2

6 کھانے کے چمچ آئل پکانے کے لیے۔

برائے پیسٹ نمبر 1 :

1 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

2 5 پوتھی لہسن۔

3 1 ٹکڑا ادرک 12 ملی میٹر ( انچ)۔

4 2 کھانے کے چمچ کاجو۔

برائے پیسٹ نمبر2 :

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

2 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

برائے گریوی (شوربہ) :

1 2 کھانے کے چمچ آئل یا گھی۔

2 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

3 1چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

4 1کپ تازہ گاڑھی دہی پھینٹی ہوئی۔

5 نمک حسبِ ذائقہ۔

دیگر اجزائے ترکیبی :

1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے ٹکیاں

  1. 1
  2. 2 ماسوائے ڈبل روٹی کا چورا اور آئل تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور انہیں بخوبی مکس کریں۔
  3. 3 مکسچر کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔
  4. 4 ہر ایک حصے کو ہموار گول ٹکی کی شکل دیں۔
  5. 5 اس انداز سے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں کہ ٹکیوں کی تمام اطراف پر اس کی تہہ جم جائے۔
  6. 6 ایک نان اسٹک توا پر آئل گرم کریں۔
  7. 7 اس توے پر ٹکیاں دونوں سائیڈوں پر پکائیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں۔
  8. 8 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  9. 9 انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  10. تیاری برائے پیسٹ نمبر1

  11. 1
  12. 2 1 کپ پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
  13. 3 انہیں 15 تا 20 منٹ تک ابالیں۔
  14. 4 پھر اسے ٹھنڈا کریں۔
  15. 5 ایک مکسر میں ایک ہموار پیسٹ میں بلینڈ کریں۔
  16. 6 اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں۔
  17. تیاری برائے پیسٹ نمبر2

  18. 1
  19. 2 1 کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  20. 3 آئل میں پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لے۔
  21. 4 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  22. 5 ایک بلینڈر میں ایک ہموار پیسٹ میں بلینڈ کر لیں۔
  23. 6 اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں۔
  24. تیاری برائے گریوی (شوربہ)

  25. 1 ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  26. 2 آئل میں پیسٹ نمبر1 شامل کریں۔
  27. 3 اسے چند منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  28. 4 پسی ہوئی سرخ مرچ اورپنجابی گرم مسالہ شامل کرکے بخوبی مکس کریں۔
  29. 5 مکس کرنے کے بعد دوبارہ چند منٹ تک پکائیں۔
  30. 6 دہی شامل کرکے بخوبی مکس کریں۔
  31. 7 5 منٹ تک چمچ ہلاتے رہیں۔
  32. 8 پیسٹ نمبر2 شامل کریں اور نمک بھی شامل کریں۔
  33. 9 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آئل گریوی (شوربے) سے علیحدہ ہو جائے۔
  34. 10 1 کپ پانی شامل کریں اور ایک اُبالا دلائیں۔
  35. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  36. 1
  37. 2 پنیر ٹکیاں ایک پلیٹ میں ترتیب دیں۔
  38. 3 گرم گریوی (شوربہ) ٹاپ پر انڈیل دیں۔
  39. 4 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  40. 5 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(8566) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Pasanda Aur Paneer , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasanda Aur Paneer is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.