Cream Donut Recipe In Urdu - Recipe No. 6200

Cream Donut Urdu recipe is available at UrduPoint. Cream Donut is a famous dish in this region. You can read here Cream Donut recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cream Donut. You can know the complete method to make Cream Donut on this page. We will also tell you how long it will take to make Cream Donut. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cream Donut below.

کریم ڈونٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6200

Cream Donut Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خمیر ایک پیکٹ

2 گرم دودھ ایک پیالی

3 میدہ چار پیالی

4 چینی تین کھانے کے چمچ

5 مکھن 3کھانے کے چمچ

6 انڈے کی زردی 2عدد

7 نمک ایک چٹکی

8 کوکنگ آئل تلنے کیلئے

9 پسی دار چینی اور چینی سجانے کیلئے

10 کریم کے اجزاء

11 دودھ 2پیالی

12 کارن اسٹار تین کھانے کے چمچ

13 انڈے کی زردی چار عدد

14 چینی آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 ونیلا ایکسٹریکٹ ایک چمچ لیموں کا چھلکا( کھرچ لیں)ایک چٹکی
  2. 2 ایک بڑے پیالے میں خمیر اور دودھ ڈالنے کے بعد اچھی طرح ملائیں اور تقریباً 5منٹ کیلئے رکھ چھوڑ دیں ۔دوسرے پیالے میں تمام خشک اجزا ڈال کر ملائیں ۔
  3. 3 اب اس میں انڈے کی زردی ‘مکھن‘دودھ اور خمیر کا مرکب شامل کریں اور اچھی طرح ملا کر گودھ لیں اور کچن ناؤل سے ڈھک کر 20منٹ رکھ چھوڑ دیں ۔
  4. 4 20منٹ بعد ڈونٹ 12حصوں میں تقسیم کریں اور ہاتھ کی مدد سے پھیلائیں تا کہ اس کی موٹائمی آدھا انچ ہو جائے۔
  5. 5 بیکنگ ٹرے میں شیٹ بچھا کر اس پر خشک آٹا چھڑک دیں اور اس پر ڈونٹ رکھتی جائیں ۔
  6. 6 اب اسے ایک بار پھر کچن ٹاؤل سے ڈھک دیں ۔
  7. 7 30منٹ بعد ڈونٹ پھول کر اپنے سائز سے دو گنا ہو چکا ہو گا۔
  8. 8 اب کسی دیگچی میں تیل گرم کریں جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں یہ ڈونٹ تل کر سنہرا کرلیں اور پلیٹ میں نکال لیں ۔
  9. 9 ٹھنڈا ہو جائے تو ڈونٹ کو درمیان سے کاٹ کر اس میں کریم بھردیں ۔
  10. ڈونٹ کریم تیار کرنے کا طریقہ

  11. 1۔
  12. 2 کارن اسٹارچ کو پہلے 2سے3چائے کے چمچ دودھ میں گھول لیں اب ایک پیالے میں دودھ‘ چینی‘ انڈے کی زردی اور کارن اسٹارچ شامل کریں ۔
  13. 3 5سے 10منٹ میں یہ گاڑھا ہو جائے گا ۔
  14. 4 چولہا بند کردیں اور ونیلا ایکسٹریکٹ اور لیموں کا چھلکا کھرچ کر شامل کرلیں کریم تیار ہو جائے گی ۔
  15. 5 اوپر سے پسی ہوئی دار چینی اور پسی ہوئی چینی چھڑ ک کر میش کریں ۔
  16. 6 مزیدار برازیلین کریم ڈونٹ تیار ہے ۔

(4589) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Cream Donut, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cream Donut is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.