Peshawari Chana Recipe In Urdu - Recipe No. 5284

Peshawari Chana Urdu recipe is available at UrduPoint. Peshawari Chana is a famous dish in this region. You can read here Peshawari Chana recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Peshawari Chana. You can know the complete method to make Peshawari Chana on this page. We will also tell you how long it will take to make Peshawari Chana. Read the recipe, ingredients, and everything related to Peshawari Chana below.

پشاوری چنے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5284

Peshawari Chana Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ کابلی چنا۔

2 1 کھانے کا چمچ چنا دال۔

3 2 بڑی الائچی۔

4 دار چینی ایک ٹکڑا (125 ملی میٹر / ایک انچ)۔

5 2 عدد ٹی بیگ۔

6 4 کھانے کے چمچ آئل۔

7 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

8 1 چائے کا چمچ انار دانہ۔ پسا ہوا۔

9 1 کپ ٹماٹرکٹے ہوئے۔

10 1 کھانے کا چمچ ادرک کٹا ہوا۔

11 2 چائے کا چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔

12 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔

13 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

14 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

15 1 چائے کا چمچ چنا مسالہ۔

16 نمک حسبِ ذائقہ۔

17 بھاٹورے (Bhaturas)۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کابلی چنے دھوئیں۔
  2. 2 چنا دال دھوئیں۔
  3. 3 کابلی چنے اور چنا دال رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
  4. 4 انہیں نچوڑیں۔
  5. 5 دوبارہ دھوئیں اور ان میں 2 کپ پانی۔ بڑی الائچی۔ دارچینی۔ اور ٹی بیگ شامل کریں اور ایک سیٹی (Whistle) تک پریشر ککر میں پکائیں۔
  6. 6 آنچ دھیمی کر دیں اور 20 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7 پریشر کا ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں۔
  8. 8 چھان لیں اور مائع کو محفوظ بنا لیں لیکن ٹی بیگ ضائع کر دیں۔
  9. 9 کابلی چنا مائع کو ایک جانب علیحدہ رکھ دیں۔
  10. 10 ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  11. 11 آئل میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں۔
  12. 12 پسا ہوا انار دانہ شامل کریں اور پکائیں۔
  13. 13 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائے۔ ٹماٹر۔ ادرک۔ اور سبز مرچیں شامل کریں۔
  14. 14 انہیں 3 تا 4 منٹ تک بھونیں۔ پسا ہوا دھنیا۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ اور پنجابی گرم مسالہ شامل کریں۔
  15. 15 انہیں اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ ٹماٹر پک (گل) جائیں اور مکسچر آئل چھوڑ دے۔
  16. 16 چنا مسالہ شامل کریں۔
  17. 17 اس کے علاوہ محفوظ کردہ مائع اور اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا نمک بھی شامل کریں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں۔
  18. 18 دھیمی آنچ پر 15 تا 20 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ کچھ مائع خشک ہو جائے۔
  19. 19 بھاٹوروں (Bhaturas) کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(16353) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Peshawari Chana, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peshawari Chana is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.