Shahi Dal Recipe In Urdu - Recipe No. 5167

Shahi Dal Urdu recipe is available at UrduPoint. Shahi Dal is a famous dish in this region. You can read here Shahi Dal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shahi Dal. You can know the complete method to make Shahi Dal on this page. We will also tell you how long it will take to make Shahi Dal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shahi Dal below.

شاہی دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5167

Shahi Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ بھگوئی گئی ارد دال (مسور دال)

2 2 کپ دودھ

3 1 کپ گھی

4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

5 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

6 4 عدد الائچی

7 نمک حسبِ ذائقہ

8 8 عدد دھلے ہوئے بادام (ہر بادام دو حصوں میں کٹا ہوا)

9 1 چائے کا چمچ زیرہ

10 2 کپ پیاز کٹے ہوئے

11 1 چائے کا چمچ ادرک کٹا ہوا

12 2 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے

برائے گارنش:

1 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ارد دال (مسور دال) صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 رات بھر پانی میں بھگوئیں اور پھر نچوڑ لیں
  3. 3 دودھ، گھی، ہلدی۔ مرچ، الائچی، نمک، اور بادام شامل کریں
  4. 4 15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
  5. 5 اس دوران آنچ درمیانی رکھیں
  6. 6 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک جائے
  7. 7 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر دیں
  8. 8 پھینٹیں تاکہ دال بخوبی کچلی جائے
  9. 9 ایک جانب رکھ دیں
  10. 10 تڑکہ لگانے کے لیے ایک چھوٹے پین میں بقایا گھی گرم کریں
  11. 11 گھی میں زیرہ شامل کریں
  12. 12 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز اور ادرک شامل کریں
  13. 13 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
  14. 14 ٹماٹر شامل کریں
  15. 15 4 تا 5 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
  16. 16 دال شامل کریں اور 5 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر رکھیں
  17. 17 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(19878) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Daal

More Recipes

Urdu cooking recipe of Shahi Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Dal is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.