Aalo Chaney Ka Saalan Recipe In Urdu - Recipe No. 6004

Aalo Chaney Ka Saalan Urdu recipe is available at UrduPoint. Aalo Chaney Ka Saalan is a famous dish in this region. You can read here Aalo Chaney Ka Saalan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aalo Chaney Ka Saalan. You can know the complete method to make Aalo Chaney Ka Saalan on this page. We will also tell you how long it will take to make Aalo Chaney Ka Saalan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aalo Chaney Ka Saalan below.

آلو چنے کا سالن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6004

Aalo Chaney Ka Saalan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کالے چنے دو پیالی (ابلے ہوئے )

2 آلو دوعدد درمیانے

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کاجوئے چھ عدد

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

7 ہلدی آدھا چائے کاچمچ

8 کوکو نٹ ملک پاوٴڈر دو کھانے کے چمچ

9 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

10 کڑی پتے حسب پسند

11 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

12 ہری مرچیں تین سے چار عدد

13 کنولاآئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تین لہسن کے جووٴں کو ایک چائے کا چمچ زیرہ ملا کر پیس لیں ، پھر اس میں نمک ،لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے چار کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ مکسچر بنالیں۔
  2. 2 دو کھانے کے چمچ ڈالڈا کنو لاآئل کو گرم کر کے اس میں یہ مکسچر ڈال کر بھو نیں اور ساتھ ہی ابلے ہوئے ، چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے آلو ڈال کر ملائیں اور لیموں کا رس چھڑک کر چو لہے سے اتار لیں ۔
  3. 3 لہسن ، زیرہ او ر ہری مر چوں کو موٹا موٹاکوٹ لیں، کوکونٹ ملک پاوٴڈر میں آدھی پیالی گرم پانی ڈال کر ملالیں۔
  4. 4 موٹی کٹی ہوئی پیاز کوچار کھانے کے چمچ  کنولا آئل میں ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں ہری مرچوں کو مکسچر ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور ابلے ہوئے چنے اور نمک ڈال کر ملائیں ۔
  5. 5 جب تیل علیحدہ ہونے لگے اس میں تیار کیا ہوا کوکونٹ ملک اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں ۔آخر میں باریک کٹا ہوا ہر ادھنیا چھڑک کر چو لہے سے اتارلیں ۔

(5984) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Punjabi Dal Aur Chana

More Recipes

Urdu cooking recipe of Aalo Chaney Ka Saalan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aalo Chaney Ka Saalan is a Punjabi Dal Aur Chana, and listed in the Punjabi Dal and Chana. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.