Aloo Gobi Ka Paratha Recipe In Urdu - Recipe No. 4808

Aloo Gobi Ka Paratha Urdu recipe is available at UrduPoint. Aloo Gobi Ka Paratha is a famous dish in this region. You can read here Aloo Gobi Ka Paratha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aloo Gobi Ka Paratha. You can know the complete method to make Aloo Gobi Ka Paratha on this page. We will also tell you how long it will take to make Aloo Gobi Ka Paratha. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aloo Gobi Ka Paratha below.

آلو گوبھی کا پراٹھا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4808

Aloo Gobi Ka Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

162 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گندم (گیہوں) کا آٹا

2 1 چائے کا چمچ آئل

3 نمک حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 12 کھانے کے چمچ آئل
  2. 2 کھانے کا چمچ زیرہ
  3. 3 کپ پھول گوبھی۔ اُبلی ہوئی۔ کدو کش کردہ
  4. 4 2 چائے کے چمچ ادرک۔ سبز مرچ پیسٹ
  5. 5 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
  6. 6 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا۔ پساہوا
  7. 7 2 چائے کا چمچ چاٹ مسالہ
  8. 8 نمک حسبِ ذائقہ
  9. 9 1 کپ آلو۔ اُبلے ہوئے۔ کچلے ہوئے
  10. دیگر اجزائے ترکیبی

  11. 1 گندم (گیہوں) کا آٹا برائے رولنگ
  12. 2 پکانے کے لیے گھی
  13. 3 تیاری برائے گوندھا ہوا آٹا (Preparation For The Dough)
  14. 4 تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  15. 5 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نرم اور ہموار آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  16. 6 آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  17. 7 ایک جانب رکھ دیں
  18. آلو گوبھی کی بھرائی کے لیے تیاری

  19. 1 ایک پین میں آئل گرم کریں
  20. 2 آئل میں زیرہ شامل کریں
  21. 3 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پھول گوبھی شامل کریں
  22. 4 2 تا 3 منٹ تک بھونیں حتیٰ کہ مکسچر خشک ہو جائے
  23. 5 ادرک۔ سبز مرچ پیسٹ۔ہلدی۔ پسا ہوا خشک دھنیا۔ چاٹ مسالہ اور نمک شامل کریں
  24. 6 بخوبی مکس کریں
  25. 7 آلو شامل کریں
  26. 8 مزید 2 تا 3 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ مکسچر خشک ہو جائے
  27. 9 مکمل طور پر ٹھنڈا کریں اور بھرائی کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  28. 10 ایک جانب رکھ دیں
  29. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  30. 1 گوندھے ہوئے آٹے کے ایک حصے کو 75 ملی میٹر (3 انچ) قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں
  31. 2 حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  32. 3 آلو گوبھی بھرائی کا ایک حصہ دائرے کے درمیان میں رکھیں
  33. 4 تمام اطراف درمیان میں باہم اکٹھی کریں ا ور مضبوطی کے ساتھ بند کر دیں
  34. 5 گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کرتے ہوئے دوبارہ 150 ملی میٹر (6 انچ) قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں
  35. 6 ایک گرم توے پر پکائیں
  36. 7 تھوڑا سا آئل استعمال کریں
  37. 8 اس وقت پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت اختیا کر جائیں
  38. 9 بقایا آٹے ا ور بھرائی کے ساتھ دہرائیں اور مزید 4 پراٹھے تیار کریں
  39. 10 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(13078) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha

More Recipes

Urdu cooking recipe of Aloo Gobi Ka Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Gobi Ka Paratha is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.