Dal Makhani Maa Di Dal Recipe In Urdu - Recipe No. 4793

Dal Makhani Maa Di Dal Urdu recipe is available at UrduPoint. Dal Makhani Maa Di Dal is a famous dish in this region. You can read here Dal Makhani Maa Di Dal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dal Makhani Maa Di Dal. You can know the complete method to make Dal Makhani Maa Di Dal on this page. We will also tell you how long it will take to make Dal Makhani Maa Di Dal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dal Makhani Maa Di Dal below.

دال مکھنی یا مادی دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4793

Dal Makhani Maa Di Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ سالم ارد

2 2 کھانے کے چمچ رجما (Rajma)

3 نمک حسبِ ذائقہ

4 3 کھانے کے چمچ مکھن

5 1 کھانے کا چمچ زیرہ

6 2 عدد سبز مرچیں چاک کردہ

7 دار چینی۔ (25 ملی میٹر یعنی 1 انچ کا ٹکڑا)

8 2 عدد لونگ

9 3 عدد الائچی

10 1 کپ پیاز کٹے ہوئے

11 چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ

12 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

13 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

14 1 کپ تازہ بہ تازہ ٹماٹر کا شوربہ (Puree)

15 1 کپ (150 گرام) کریم

برائے گارنش:

1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

2 1 کھانے کا چمچ مکھن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سالم ارد اور رجما (Rajma) کو صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 انہیں رات بھر بھگوئے رکھیں
  3. 3 نچوڑ لیں
  4. 4 2 کپ پانی اور نمک شامل کریں
  5. 5 20 تا 25 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں حتیٰ کہ دالیں ضرورت سے زائد پک جائیں
  6. 6 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ کو نکل جانے دیں
  7. 7 پھینٹیں حتیٰ کہ دالیں تقریباً کچلی جائیں
  8. 8 ایک جانب رکھ دیں
  9. 9 برائے ٹمپرنگ (Tempering)  یعنی تڑکہ لگانے کے لیے ایک گہرے پین میں مکھن گرم کریں
  10. 10 مکھن میں زیرہ شامل کریں
  11. 11 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں سبز مرچیں۔ الائچی۔ لونگ۔ دار چینی۔ پیاز اور ادرک۔ لہسن پیسٹ شامل کریں
  12. 12 بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
  13. 13 پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی۔ اور ٹماٹر کا گودا شامل کریں
  14. 14 درمیانی آنچ پر پکائیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے
  15. 15 دال۔ کپ پانی اور نمک (بشرطیکہ ضرورت محسوس ہو) شامل کریں
  16. 16 10 تا 15 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  17. 17 کریم شامل کریں
  18. 18 بخوبی مکس کریں
  19. 19 مزید 2 تا 3 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  20. 20 دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں
  21. 21 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(6429) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dal Makhani Maa Di Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Makhani Maa Di Dal is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.