Kulfi Malai Recipe In Urdu - Recipe No. 4834

Kulfi Malai Urdu recipe is available at UrduPoint. Kulfi Malai is a famous dish in this region. You can read here Kulfi Malai recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kulfi Malai. You can know the complete method to make Kulfi Malai on this page. We will also tell you how long it will take to make Kulfi Malai. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kulfi Malai below.

ملائی قلفی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4834

Kulfi Malai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 لیٹر دودھ

2 کپ چینی

3 ایک چٹکی برابر سٹرک ایسڈ

4 ڈبہ (200 گرام) کثیف دودھ

5 چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر (پسی ہوئی الائچی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں
  2. 2 دھیمی آنچ پر اس وقت تک اس میں چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ وہ کم ہو کر ایک تہائی باقی رہ جائے
  3. 3 جلنے/ جھلسنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندا کھرچتے رہیں
  4. 4 دوبارہ 3 تا 4 منٹ تک ابالیں
  5. 5 دودھ کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  6. 6 ایک حصہ ایک جانب رکھ دیں
  7. 7 دوسرے حصے پر سٹرک ایسڈ چھڑکیں
  8. 8 تھوڑی دیر بعد دودھ دہی کی مانند جم جائے گا
  9. 9 اگر دودھ دہی کی مانند نہ جمے، تب بقایا سٹرک ایسڈ بھی اس میں شامل کر دیں
  10. 10 مکسچر کو فی الفور پھینٹیں
  11. 11 کثیف دودھ، بقایا اُبلا ہوا دودھ اور الائچی پاؤڈر شامل کریں
  12. 12 بخوبی مکس (یکجا) کریں
  13. 13 قلفی کے سانچوں میں انڈیل دیں
  14. 14 فریج کے فریزر والے حصے میں 8 تا 10 گھنٹے تک جمنے کے لیے پڑا رہنے دیں
  15. 15 کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے۔ فریج سے باہر نکالیں۔ سانچوں کو پانی میں ڈبوئیں
  16. 16 انہیں کھولیں اور قلفی باہر نکالیں
  17. 17 ٹکڑوں میں کاٹ کر کھانے کے لیے پیش کریں

(19823) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Kulfi Malai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kulfi Malai is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.