Makai Galouti Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 5278

Makai Galouti Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Makai Galouti Kabab is a famous dish in this region. You can read here Makai Galouti Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Makai Galouti Kabab. You can know the complete method to make Makai Galouti Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Makai Galouti Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Makai Galouti Kabab below.

مکئی گلوٹی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5278

Makai Galouti Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

17 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

2 1 کپ پیازکٹے ہوئے۔

3 2 کھانے کے چمچ گھی۔

4 2 کھانے کے چمچ ادرک کدو کش کر دہ۔

5 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں۔ کدو کش کردہ۔

6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔

7 1 کپ پنیر (کاٹج پنیر)۔

8 1 کپ میٹھی مکئی کے دانے ہلکے پھلکے انداز میں پسے ہوئے۔

9 1 کپ آلو ابلے ہوئے چھیلے ہوئے اور کچلے ہوئے۔

10 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا۔

11 نمک حسبِ ذائقہ۔

12 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  2. 2 آئل میں پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
  3. 3 انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 ایک پین میں گھی گرم کریں۔
  5. 5 گھی میں ادرک اور سبز مرچیں شامل کریں اور 30 سیکنڈ تک بھونیں۔
  6. 6 دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7 مکسچر کو 10 مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور ہر ایک حصے کو ہموار گول کبابوں کی شکل عطا کریں۔
  8. 8 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  9. 9 آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
  10. 10 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  11. 11 ہری چٹنی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(5570) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

More Recipes

Urdu cooking recipe of Makai Galouti Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makai Galouti Kabab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 17 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.