Gosht Rolls Recipe In Urdu - Recipe No. 4079

Gosht Rolls Urdu recipe is available at UrduPoint. Gosht Rolls is a famous dish in this region. You can read here Gosht Rolls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gosht Rolls. You can know the complete method to make Gosht Rolls on this page. We will also tell you how long it will take to make Gosht Rolls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gosht Rolls below.

گوشت کے رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4079

Gosht Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

197 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسندے آدھا کلو (مستطیل کٹے ہوئے)

2 تیل دو کھانے کے چمچ

3 دار چینی (پسی ہوئی)

4 آدھا چائے کا چمچ

5 کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

6 لال مرچ پاؤدر ایک چائے کا چمچ

7 نمک حسب ذائقہ

8 مٹر آدھا پاؤ (ابال لیں)

9 آلو ایک کپ (ابال کر چھیل لیں اور میش کر لیں)

10 ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ

11 اندے دو عدد

12 بریڈ کرمبز حسب ضرورت

13 بٹر پیپر حسب ضرورت

14 تیل حسب ضرورت (تلنے کے لئے)

15 کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)

16 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں کو کانٹے سے اچھی طرح گود کر ان پر تیل، دار چینی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور کچا پپیتا اچھی طرح لگا کر دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 اس کے بعد آلو اور مٹر میں لال مرچ، کیچپ اور لیموں کا رس مکس کر لیں
  3. 3 میرینیٹڈ پسندوں کو لے کر آلوؤں والا آمیزہ ان کے بیچ میں رکھ دیں اور رول بنا کر بٹر پیپر میں لپیٹ کر فریزر میں رکھ دیں
  4. 4 جم جائیں تو تیز چھری سے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں
  5. 5 انڈوں کو پھینٹ لیں
  6. 6 رولز کو پہلے انڈے کرمبز میں رول کر کے ایک طرف رکھ دیں
  7. 7 کڑاہی میں تیل گرم کر لیں
  8. 8 رولز کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں
  9. 9 لائٹ براؤن ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی چکنائی جذب کر لیں
  10. 10 چلی گارلک سوس کے ساتھ گرما گرم پیش کریں

(6536) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Gosht Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Rolls is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.