بند کریں
پکوان ترا کیبسبزی گوشتمغز آلو
مغز آلو
اشیاء:
مغز دو عدد
آلو دو عدد
دھنیا دو گڈی
سبز مرچ چھ عدد
زیرہ سیاہ 5گرام
ہلدی 2.5 گرام
لیموں کا رس 10ملی لیٹر
نمک حسب ذائقہ
گھی 30گرام
ترکیب:
سبز دھنیا، سرخ مرچ اور زیرہ سیاہ کو باریک پیس لیں آلوؤں کو ابال لیں مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور نمک حسب ذائقہ ملا دیں اور گرم گرم مزید ار لذیذ پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان