Chicken Roast With Sabzi Recipe In Urdu - Recipe No. 3582

Chicken Roast With Sabzi Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Roast With Sabzi is a famous dish in this region. You can read here Chicken Roast With Sabzi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Roast With Sabzi. You can know the complete method to make Chicken Roast With Sabzi on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Roast With Sabzi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Roast With Sabzi below.

سبزی بھرا چکن روسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3582

Chicken Roast With Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

423 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(سالم) ایک عدد

2 پیاز (باریک چوپ کر لیں)ایک عدد

3 مکھن دو کھانے کے چمچے

4 مکس سبزیاں(چوپ کر لیں)دو کھانے کے چمچے

5 کینو کے چھلکے (کدوکش کرلیں) دو کھانے کے چمچے

6 تیزپات ایک عدد

7 تھائم ایک ڈنٹھل پانی تین کپ

8 بریڈکرمبز دو کپ

9 نمک سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

10 ہری پھلیاں 5-6عدد

11 شملہ مرچ (موٹی چوپ کر لیں) دو عدد

12 آلو (دو ٹکڑے کرلیں) دو عدد

13 گاجر دو عدد (چھیل کر بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو پہلے سے 400Fپر گرم کر لیں
  2. 2 ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں پیاز ڈال کر 3-4منٹ کے لئے بھون لیں
  3. 3 جب نرم ہو جائے تو اس میں مکس سبزیاں، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور کینو کے چھلکے ڈال کر مکس کر لیں اور سبزیوں کے گل جانے تک پکائیں
  4. 4 اس کے بعد چولہے سے اتار کر ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 مرغی کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اور اس میں تیار کی ہوئی پیاز اور سبزیوں کی فلنگ بھر دیں اور مرغی کے اوپر تھوڑا سا مکھن مل دیا اور اس پر بریڈ کرمبز چھڑک کر روسٹنگ پین میں رکھ کر 20منٹ کے لئے بیک کر لیں
  6. 6 20منٹ کے بعد درجہ حرارت کم کر کے 350F کر دیں اور اسکے بعد مزید ایک گھنٹے تک بیک کر یں
  7. 7 اس دوران ایک سوس پین میں گاجر، ہری پھلیاں، آلو، تیز پات ، تھائم اور پانی ڈال کر ابال لیں اور اس کو روسٹنگ کے دوران ہی بیکنگ پین میں ڈال دیں
  8. 8 جب مرغی گل جائے اور پین میں موجود پانی خشک ہو جائے تو اس کو نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں
  9. 9 ہری پھلیوں، شملہ مرچ، آلو اور گاجر سے سجا کر پیش کر یں مزیدار سبزی بھرا چکن روسٹ تیار ہے

(6662) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Roast With Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Roast With Sabzi is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.