Lehsan Ka Achar Recipe In Urdu - Recipe No. 5215

Lehsan Ka Achar Urdu recipe is available at UrduPoint. Lehsan Ka Achar is a famous dish in this region. You can read here Lehsan Ka Achar recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lehsan Ka Achar. You can know the complete method to make Lehsan Ka Achar on this page. We will also tell you how long it will take to make Lehsan Ka Achar. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lehsan Ka Achar below.

لہسن کا اچار بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5215

Lehsan Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کیلوریز‎

24 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 3 کھانے کے چمچ سرسوں کا تیل

2 1/3 کپ لہسن کی پوتھیاں چھیلی ہوئیں

3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

4 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)

5 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

6 1 چائے کا چمچ گر (Gur) کٹا ہوا

7 1 چائے کا چمچ نمک مسالے کے لیے باہم اکٹھے پیسنے کے لیے

8 2 چائے کے چمچ رائی نا کریا

9 1 چائے کا چمچ میتھی ناکریا کچلے ہوئے

10 1 چائے کا چمچ زیرہ

11 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا

12 1 چائے کا چمچ ہنگ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں لہسن کی پوتھیاں اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
  3. 3 دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ نرم پڑ جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ)
  4. 4 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  5. 5 لیموں کا رس (جوس) شامل کریں
  6. 6 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
  7. 7 پسی ہوئی سرخ مرچ، گر (Gur) اور نمک شامل کریں
  8. 8 مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
  9. 9 مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گر (Gur) تحلیل ہو جائے
  10. 10 پکائے گئے لہسن کے مکسچر میں مسالہ پاؤڈر شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
  11. 11 آگ سے اتار لیں، ٹھنڈا کریں اور کسی جار میں محفوظ کر لیں
  12. 12 خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
  13. 13 یہ اچار ایک ہفتہ بعد کھانے کے میز کی زینت بننے کے لیے تیار ہو گا

(15754) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba

More Recipes

Urdu cooking recipe of Lehsan Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lehsan Ka Achar is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.