بند کریں
پکوان تمام ترا کیبسلادبڑی ہری مرچوں کا سلاد
بڑی ہری مرچوں کا سلاد
اجزاء: گرین بل پیپر جن کو ہم شملہ مرچ کہتے ہیں۔ 50گرام نمک 2.5گرام ایم ایس جی 0.5گرام چینی دس گرام سیسم آئل ضرورت کے مطابق ترکیب تیاری: مرچوں کو دھوئیں ۔ ان کو دوحصوں میں کاٹ لیں۔ بیج نکال دیں۔ انہیں لمبے ریشوں میں کاٹ لیں۔ گرم پانی میں انہیں بلانچ کر یں یعنی کھولتے پانی میں تھوڑی دیر رکھیں۔ پھر نکال کر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ نکال کر پانی نچوڑ دیں سالٹ ، شوگر ، ایم ایس جی اور سیسم آئل ان میں ملا دیں۔ پیش کرنے سے پہلے انہیں برتن میں اچھی طرح اچھالیں۔ اچھالنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس میں مصالحے اچھی طرح رچ جائیں گے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان