بند کریں
پکوان تمام ترا کیبسلادبراؤن رائس سلاد
براؤن رائس سلاد
اجزاء: براؤ ن چاول 8اونس نمک حسب ضرورت پیاز سبز کٹا ہوا 3عدد سرخ مرچیں باریک کٹی ہوئی 2عدد کاجو کٹے ہوئے 2اونس کشمش 2اونس سویا ساس 6کھانے کے چمچ تیار کرنے کا طرئقہ: اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں چاولوں کو 45منٹ تک پکائیں پھر نچوڑ کر ٹھنڈا ہونے دیں۔اس کے بعد پیالے میں نکال کر تمام اجزاء ملا دیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان