بند کریں
پکوان تمام ترا کیبسلادجیلی فش سلاد
جیلی فش سلاد
اجزاء: جیلی فس 250گرام سرکہ 2.5ملی لیٹر سیسم آئل 25ملی لیٹر ایم ایس جی 2.5گرام نمک 2.5گرام خمیر شدہ بین کرڈ 25گرام ترکیب تیاری: جیلی فش کو اچھی طرح پانی میں بھگو ئیں۔ پھر اس کو ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالیں۔ اس کو چھ سینٹی میٹر لچھوں میں کاٹیں چند سیکنڈا بلتے پانی میں بلانچ کر یں۔ نکال کر پانی نچوڑ دیں۔ پلیٹ میں رکھیں۔ ایم ایس جی، سرکہ، نمک ، سیسم آئل اور خمیر شدہ بین کر ڈ ایک پیالے میں مکس کر یں۔ اور جیلی فش کے اوپر انڈیل دیں اچھی طرح مکس کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان