King Prawn And Asparagus Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 849

King Prawn And Asparagus Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. King Prawn And Asparagus Salad is a famous dish in this region. You can read here King Prawn And Asparagus Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for King Prawn And Asparagus Salad. You can know the complete method to make King Prawn And Asparagus Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make King Prawn And Asparagus Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to King Prawn And Asparagus Salad below.

کنگ پران اور ایسپراگس کا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 849

King Prawn And Asparagus Salad Recipe In Urdu
اجزاء:
ایسپراگس 500گرام
ہنٹر ہیف 6درمیانے ٹکڑے
جھینگے پکے ہوئے 12 عدد
کا ہو ۔سلاد کے پتے ایک گھُٹی
پالک کے پتے 60گرام
ڈریسگ کے لئے :
زیتون کا تیل 4کھانے کے چمچ
سرکہ 3کھانے کے چمچ
لیمن جوس 1کھانے کے چمچ
پودینا پسا ہوا 6کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
سب سے پہلے ڈریسنگ بنائیں ۔ تما م اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کو نکال کر ایک چھوٹے سے پیالے میں ڈال لیں۔ایک برتن میں پانی کو اچھی طرح ابالیں ۔ جب پانی اُبلنے لگے تو اس میں نمک اور ایسپر اگس ڈال کر چھ منٹ تک ابالیں ۔ اس کے بعد ایسپراگس کو نکال کر ٹھنڈ ے پانی سے دھو لیں اور خشک ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔چولہے کی آنچ درمیانی رکھیں اور اس کی گرل پر ہنٹر بیف کے دو ٹکڑوں کے درمیان جھینگا رکھ کر تین چار منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ ہنڑ بیف خستہ اور جھینگا گرم ہو جائے ۔ سلاد کے پتوں کو چار پلیٹوں میں سجائیں ۔ اب پکے ہوئے جھینگے ایسپراگس میں ڈالیں اور انہیں تیار کی گئی ڈریسگ میں ڈال کر آہستہ آہستہ ملائیں پھر اس مکسچر کو سلادکے پتوں پر ڈال کر کھائیں ۔
یہ سلاد چار افراد کے لئے کافی ہے۔

(3743) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of King Prawn And Asparagus Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. King Prawn And Asparagus Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.