بند کریں
پکوان تمام ترا کیبسلادویسٹ اینڈ کارن سلاد
ویسٹ اینڈ کارن سلاد
اجزاء: گندم 3اونس نمک حسب ذائقہ جنجر ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ مکئی ابلی ہوئی 7اونس سبزمرچیں 4عدد ٹماٹر کٹے ہوئے 3عدد پودینہ کٹا ہوا 2کھانے کے چمچ سورج مکھی کے بیج ایک اونس تیارکر نے کا طریقہ: گندم کو ابلتے ہوئے نمکین پانی میں ہلکی آگ پر 15منٹ پکائیں پھر نچوڑ کر پیالے میں ڈریسنگ کے ساتھ مکس کر لیں۔اب باقی کے اجزاء ملائیں اور ڈش میں نکال لیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان