بند کریں
پکوان ترا کیبسوسزاملی کی چٹنی
املی کی چٹنی
اجزاء:
املی 75گرام
زیرہ سفید ہ(بھنا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
املی کو تھوڑی دیر بھگو کر اچھی طرح مسل لیں۔ بیج پھینک دیں اور گودا الگ رکھ دیں ۔ زیرے کو باریک پیس کر املی کے آمیزے میں ملا دیں ۔ حسب ضرورت نمک بھی ڈال دیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان