Shashlik Sticks With Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 5135

Shashlik Sticks With Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Shashlik Sticks With Rice is a famous dish in this region. You can read here Shashlik Sticks With Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shashlik Sticks With Rice. You can know the complete method to make Shashlik Sticks With Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Shashlik Sticks With Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shashlik Sticks With Rice below.

شاشلک اسٹکس ودھ رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5135

Shashlik Sticks With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250 گرام (کیوبز میں کٹا ہوا)

2 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

3 ادرک پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ

4 نمک حسب ذائقہ

5 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 چائینز نمک 1/2 چائے کا چمچہ

7 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

8 چلی سوس 1 کھانے کا چمچہ

9 تل کا تیل 2 چائے کے چمچے

10 ٹماٹر (بڑا) 1 عدد (گودا ہٹا کر کیوبز کاٹ لیں)

11 شملہ مرچ (بڑی) 1 عدد (بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)

12 پیاز 1 عدد (بڑی) (پڑتوں کے کیوبز کاٹ لیں)

13 تیل حسب ضرورت

14 چاول 1 کپ (اُبلے ہوئے)

15 لہسن پیسٹ 1/4 چائے کا چمچہ

16 چائینز نمک 1 چٹکی

17 چکن پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

18 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں چکن لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ نمک لال مرچ پاؤڈر، چائینز نمک سویا سوس، چلی سوس، تل کا تیل، ڈال کر مکس کریں
  2. 2 3-4 گھنٹوں تک میرپینٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 سوس پین میں 1 کھانے کا چمچہ تیل گرم کریں
  4. 4 اس میں لہسن پیسٹ، چائینز نمک، چکن پاؤڈر ڈال کر چمچہ چلائیں
  5. 5 چاول نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اسٹر فرائی کریں اور چاولوں کو مولڈ میں نکال کر سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
  6. 6 شاشلک میں میرپینٹ کیئے ہوئے گوشت کے کیوبز کو ٹماٹر، پیاز اور شملہ مرچوں کے کیوبز کے ساتھ ترتیب سے پروکر شاشلک اسٹکس تیار کرلیں
  7. 7 نان اسٹک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں اسٹکس کو مسلسل پلٹتے ہوئے فرائی کریں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے
  8. 8 (اگر پسند کریں تو گوشت کو الگ فرائی کرنے کے بعد سبزیوں کے کیوبز کے ساتھ اسٹکس میں پرویا بھی جاسکتا ہے)
  9. 9 سرونگ ڈش میں شاشلک اسٹکس رکھیں اور مولڈ میں رکھے ہوئے رائس کو ڈش میں الٹ کر سیٹ کریں
  10. 10 شاشلک اسٹک ودھ رائس انجوائے کریں

(11442) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Shashlik Sticks With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shashlik Sticks With Rice is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.