Avocado Orange Cups Recipe In Urdu - Recipe No. 2368

Avocado Orange Cups Urdu recipe is available at UrduPoint. Avocado Orange Cups is a famous dish in this region. You can read here Avocado Orange Cups recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Avocado Orange Cups. You can know the complete method to make Avocado Orange Cups on this page. We will also tell you how long it will take to make Avocado Orange Cups. Read the recipe, ingredients, and everything related to Avocado Orange Cups below.

ایواکیڈو اورنج کپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2368

Avocado Orange Cups Recipe In Urdu
اشیاء:
سنگترے بڑے تین عدد
پکے ہوئے یاواکیڈو بڑے دو عدد
ڈیری ساور کریم ایک کپ
ان فلیورڈ جیلاٹین ایک پیکٹ(25اونس)
چینی کپ
سنگتروں کو کراس کی شکل میں کاٹیں۔ ان میں سے گودا نکال لیں۔ لیکن یہ خیال رہے کہ چھلکوں کو نقصان نہ پہنچے اور انکو محفوظ کر لیں۔ ایک چھوٹے سوس پین پر چھلنی رکھ کر گودا رس میں سے چھان لیں۔ پھوک نکال دیں۔ آدھا کپ اورنج جوس سوس پین میں محفوظ رکھیں اور بقایا جوس کسی اور مقصد کے لئے اٹھا رکھیں۔ اسے جیلاٹین کونرم کرنے کے لئے اس پر چھڑک دیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ جیلاٹین گھل جائے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ محفوظ کیے ہوئے چھلکوں کے کنارے کاٹ دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جیلاٹین مکسچر کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں انڈیل دیں۔ ایواکیڈو کے ٹکڑے کاٹ لیں۔ جیلاٹین مکسچر کے ساتھ ان کی پیوری بنائیں۔ چینی شامل کر دیں۔ تین سے پانچ منٹ گرائنڈ کر نے کے لئے پروسیس کر یں۔ ایک چھوٹے پیالے میں ساور کریم ڈال کر چمچہ چلائیں۔ یہاں تک کہ نرم ہو جائے۔ اس میں ایواکیڈو مکسچر ملا دیں۔ اورنج کے کاٹے ہوئے چھلکوں میں یہ مواد ڈالتے جائیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں تین سے چار گھنٹے تک جمنے کے لئے لگا دیں۔ ایواکیڈو ایک پھل ہے جس کی کاشت اب پاکستان میں بھی ہونے لگی ہے۔

(6045) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen

More Recipes

Urdu cooking recipe of Avocado Orange Cups, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Avocado Orange Cups is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.