بند کریں
پکوان ترا کیبسوپچکن سوپ
چکن سوپ
اشیاء:
چوزے کا گوشت آدھا کلو
پیاز باریک کٹی ہوئی ایک عدد
مکھن ایک چھٹانک
کرم کلے کے پتے حسب ضرورت
نمک کالی مرچ حسب ضرورت
گاجر باریک کٹی ہوئی ایک عدد
ترکیب:
مرغ صاف کر کے پتلے ٹکڑے کر لیں۔ گاجر چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ پیاز کاٹ لیں مکھن گرم کر یں اب مکھن میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر تقریباََ دو منٹ تلیں چوزے کی یخنی ڈال دیں۔ پکنے دیں ۔ اب اس میں نمک ،کالی مرچ اور گاجر کے ٹکڑے ڈال دیں اور دھیمی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتے رہیں مرغی پک جائے تو دو تین منٹ مزید پکائیں پھر چولہا بند کر کے ڈش میں نکال کر کرم کلے کے پتے ساتھ رکھیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان