Chanay Ka Raita Recipe In Urdu - Recipe No. 1797

Chanay Ka Raita Urdu recipe is available at UrduPoint. Chanay Ka Raita is a famous dish in this region. You can read here Chanay Ka Raita recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chanay Ka Raita . You can know the complete method to make Chanay Ka Raita on this page. We will also tell you how long it will take to make Chanay Ka Raita . Read the recipe, ingredients, and everything related to Chanay Ka Raita below.

چنے کا رائتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1797

Chanay Ka Raita  Recipe In Urdu
اجزاء:
بھنے ہوئے چنے دو کپ
تازہ دہی دو کپ
نمک چائے کا چمچ
کالی مرچ(پسی ہوئی) چائے کا چمچ
زیرہ چائے کا چمچ
کالا نمک چائے کا چمچ
کٹا ہوا تازہ دھنیا ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی ہری مرچ ایک عدد
ترکیب:
بھنے ہوئے چنے عام طور پر چھلکوں کے ساتھ ہی ملتے ہیں ۔ چھلکا اُتار کر چنوں کو نیم گرم پانی میں آدھے گھنٹے تک ڈبوئے رکھیں۔ دہی گھر کا بنا ہواور چکنائی سے پاک دودھ سے تیار کر گیا ہو تو بہت بہتر ہے۔ دہی کو پھینٹ کر ہموار کر لیں اور اس میں تمام مصالحہ جات ڈال دیں۔ آخرمیں چنے پانی سے نکال کر صاف برتن میں ڈالیں اور دہی شامل کر لیں ۔ اوپر دھنیے اورہری مرچ سے سجا دیں ۔ بھنے ہوئے چنے شوگر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہیں ۔ ان کے کھانے سے جسم میں بلڈ شوگر لیول بہت حد تک کم ہو جاتا ہے کلو کوز کو استعمال کرنے کی صلاحیت اور معمول کی صحت بھی بہتر ہو جاتی ہے۔

(7484) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Yummy Raita

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chanay Ka Raita , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chanay Ka Raita is a Yummy Raita , and listed in the Tasty Raita. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.