بند کریں
پکوان ترا کیبمیٹھے پکوانگجریلا
گجریلا
اشیاء:
گاجر ایک کلو
چینی ایک پاؤ
کیوڑہ پانچ چمچ
دودھ دو کلو
گھی آدھا پاؤ
چاندی کے ورق حسب ضرورت
ترکیب:
گاجر یں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ دودھ ایک دیگچی میں ڈال کر گرم کر یں ۔ دودھ ابلنے لگے تو گاجر یں ڈال دیں۔ درمیانی آنچ پر خوب پکائیں جب گاجر یں گل جائیں اور دودھ خشک ہو جائے تو چینی اور گھی ڈال دیں۔ دود بالکل خشک ہو جائے تو چینی اور گھی اوپر آجائے تو چاندی کے ورق لگا کر مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان