بند کریں
پکوان ترا کیبمیٹھے پکوانپستہ کھیر
پستہ کھیر
اشیاء:
پستی ایک پاؤ
چینی آدھا پاؤ
کیوڑہ دو چمچ
چاندی کے ورق حسب ضرورت
دودھ آدھا کلو
چاول آدھا پاؤ
بادام 25گرام
ترکیب:
پستے اور بادام کی گریاں گرائنڈ کر لیں۔ جب پاؤڈر کی طرح باریک ہو جائے تو دودھ گرم کر یں اوریہ پاؤڈر، چاول اور چینی دودھ میں ڈال دیں۔ کیوڑہ ڈال کر چمچ سے ہلاتی رہیں۔ جب دودھ، چاول اور پاؤڈر یکجان ہو جائے تو 10منٹ پکا کر اتار لیں۔ پلیٹوں میں نکال کر اوپر چاندی کے ورق لگا دیں۔ ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کر کے تناول فرمائیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان