Tasty Rasmalai Recipe In Urdu - Recipe No. 755

Tasty Rasmalai Urdu recipe is available at UrduPoint. Tasty Rasmalai is a famous dish in this region. You can read here Tasty Rasmalai recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tasty Rasmalai. You can know the complete method to make Tasty Rasmalai on this page. We will also tell you how long it will take to make Tasty Rasmalai. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tasty Rasmalai below.

رس ملائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 755

Tasty Rasmalai Recipe In Urdu
ی
اجزاء:
دودھ دوسیر
موٹی بالائی آدھ کلو
پستہ،ناریل کا برادہ ، چاندی کے ورق روح کیوڑا
ترکیب:
پہلے رس گلے تیار کریں ۔یہ تیار شدہ رس ملائی میں کام آئیں گے ۔دودھ کو ابالئے دوسیر سے پک کر تین پاؤ رہ جائے تو اس میں آدھ سیر موٹی
بالائی پھینٹ کر ڈال دیجئے۔دودھ کو ابالتے وقت اس میں اور ناریل کتر کر ڈال دیں ۔یا پھر ناریل کا برادہ استعمال کریں ۔چاندی کے ورق لگا دیں ۔
سندیش
یہ مٹھائی بھی بنگالیوں کی دل پسند مٹھائی ہے ۔اس بنگالی مٹھائی کو تیار کرنے کی تر کیب حسب ذیل ہیں۔:
آدھ سیر پنیر میں ایک چھٹانک چینی ملا کر لکڑی کے صاف تختہ پر اچھی طرح گوندھ لیں اور ہاتھوں سے سے دبا ئیں تاکہ پنیر نرم ہو جائے ۔تب چینی کو سادی پتلی چاشنی جو آگ پر ابل رہی ہو نرم پنیر کو اس میں ڈال کر دیں اور بڑی نرم آگ پر پکائیں ا س کو لکڑی کی کڑچھی یا کھر پی سے دھیرے دھیرے ہلا تے رہیں ۔اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آگ تیز نہ ہو نہیں تو پنیر مل جائے گا ۔سندیش بد مزہ ہو جائے گا ۔ خوب پکا ہو ا یہ پنیر نہیں ٹوٹتا ۔اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کیا جاسکتے ہے ۔پھر اس کو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں ۔ٹھنڈا ہو جانے کے بعد اس کو لکڑی کے سانچوں میں دبا کر آم ، کیلا ، سنگترا وغیرہ بنالیں ۔
دودھ کھولتے ہوئے اس میں پستہ اور ناریل کتر کر ڈال دیں ۔ان کو پر گلاب کا عرق چھڑک دیں ۔چاندی اور سو نے کے ورق لگا دیں ۔

(9726) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Tasty Rasmalai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Rasmalai is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.