Pain Cake Omelette Tips in Urdu - Pain Cake Omelette Totkay - Tip No. 6021

Urdu Totkay Pain Cake Omelette پین کیک آملیٹ (Tip No. 6021) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pain Cake Omelette Recipe In Urdu

پین کیک آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6021

پین کیک بنانے کے لئے دوانڈ و کو پھینٹ کر اس میں دودھ ملائیں ،پھر تھوڑا تھوڑا میدہ ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں ۔ حسب پسند نمک اور کالی مر چ ملا کر رکھ لیں
آملیٹ کا مکسچر بنا نے کے لئے انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چوپ کئے ہوئے مشرومز ،شملہ مرچ ،ہری مرچیں ، ہر ادھنیا ،نمک اور کا لی مرچ شامل کر لیں
نان اسٹک فر ائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ  کو کنگ آئل ڈالیں اور اس میں آدھی پیا لی پین کیک کا مکسچر پھیلا کر ڈال دیں ۔ ایک طرف سے پک جائے اور پین چھو ڑنے لگے تو اسے پلٹ کر اس پر انڈے کا آدھا مکسچر پھیلا کر ڈالیں
اوپر سے ڈھکن رکھ دیں ،ایک سے دو منٹ بعد جب انڈاسیٹ ہو جا ئے تو اس پر آدھا پکا ہوا دوسرا پین کیک رکھ دیں ۔تین سے چار کھانے کے چمچ کو کنگ آئل ڈال کر پین کیکز کو دونو ں طرف سے سنہر ی فرائی کر لیں

More From Anda Omelettes