چوتھا ون ڈے ،سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو ذلت آمیز شکست:
|
|
16/06/2012 23:31:35
:وقت اشاعت |
|
گیری ویبرز ٹینس: اعصام الحق اور یولین روزے فائنل میں پہنچ گئے:
|
|
16/06/2012 23:11:24
:وقت اشاعت |
|
خیبر ایجنسی ، تیراہ میں دہشتگردوں اور کوکی خیل قبائل کے درمیان جھڑپ ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی:
|
|
16/06/2012 23:11:24
:وقت اشاعت |
|
پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کے تناظر میں ہونے والی فلیگ میٹنگ اچانک منسوخ کر دی،کوئی وجہ نہیں بتائی گئی،بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل آر کے پلٹا کا دعویٰ:
|
|
16/06/2012 23:11:24
:وقت اشاعت |
|
(ن) لیگ اور جماعت اسلامی کا گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ، دونوں جماعتوں کا عدلیہ کا بھر پو رساتھ دینے کا اعلان،گرینڈ الائنس کیلئے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کئے جائیں گے، سید منور حسن،عدلیہ امید کی آخری کرن ہے ، کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جماعت اسلامی اور (ن) لیگ کے قائدین میں مزید ملاقاتیں ہوں گی،وزیراعلی پنجاب کی جماعت اسلامی کے قائدین سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ:
|
|
16/06/2012 22:45:24
:وقت اشاعت |
|
ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،نوجوان ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی مکمل اہلیت رکھتے ہیں، شہبازشریف،پنجاب حکومت ہونہار طلباو طالبات کو مری کے گورنر ہاؤس اور سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا رہی ہے جہاں کبھی آمر اور حکمران ٹھہرتے تھے،تحریر ی و تقریری مقابلوں میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں 12 کروڑ روپے کے انعامات کی تقسیم:
|
|
16/06/2012 22:45:24
:وقت اشاعت |
|
ملک بھر کے طلباوطالبات کا ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی پروزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو خراج تحسین،پنجاب سے پھوٹنے والی امید کی کرنیں پورے ملک کو روشن کریں گی،سندھ کی طالبہ ، شہبازشریف نے تقریب میں بلا کر احساس دلایا ہے کہ ہم اسی وطن کے باسی ہیں،بلوچ طالبعلم،کاش شہبازشریف پنجاب کی بجائے خادم بلوچستان بن جائیں،احمد وقاص،وزیراعلیٰ پنجاب نے چاروں صوبوں سے لوگوں کو تقریب میں بلا کر قومی یکجہتی کے عمل کو مستحکم کیا ہے،طالب علم خیبرپختونخوا:
|
|
16/06/2012 22:45:24
:وقت اشاعت |
|
عدلیہ نے ارسلان افتخار، ملک ریاض اور انکے داما کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے،جس شخص نے عدلیہ کیخلاف سازش کو بے نقاب کیا قوم کو اسے سلام کرنا چاہیے، پوری قوم سپریم کورٹ کیساتھ ہے ، اسکے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کی مینار پاکستان میں وزیر اعلیٰ ٹینٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو:
|
|
16/06/2012 22:14:55
:وقت اشاعت |
|
فرانس نے سوات کے قریب منڈا ڈیم کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کیلئے ایک کروڑ 10لاکھ ڈالر فراہم کردےئے ،تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے،چیئرمین واپڈا شکیل درانی کی یہاں میڈیا سے گفتگو:
|
|
16/06/2012 22:14:55
:وقت اشاعت |
|
مزید 2 لاپتہ افراد بازیاب ہو گئے ، لاپتہ افراد کی بازیابی کی تنظیم ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کا اعلان:
|
|
16/06/2012 22:14:55
:وقت اشاعت |
|
جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والی قوتیں سن لیں حکومت جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دے گی، لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم نے 1973ء کے آئین کو بحال کر کے اداروں کو مضبوط کیا ، جب نواز شریف جدہ بیٹھے تھے تو پیپلز پارٹی عوام کی لڑائی لڑ رہی تھی ، موجودہ حکومت کے اقتدا رمیں آتے ہی اس کیخلاف سازشیں شروع ہو گئی تھیں ، پیپلز پارٹی کو سینٹ انتخابات اور پانچواں بجٹ پیش کرنے سے روکنے کیلئے سازشیں کی گئیں ، ہم نے عوامی حمایت سے تمام سازشوں کو ناکام بنایا ،پیپلز پارٹی نے پشتونوں کو شناخت دینے کا وعدہ پورا کیا، فاٹا کے غیور عوام نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کیلئے قربانیاں دی ہیں،لاڑکانہ کے بعد مردان پیپلز پارٹی کا دوسرا گڑھ ہے ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب:
|
|
16/06/2012 22:14:00
:وقت اشاعت |
|
غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار:
|
|
16/06/2012 22:14:00
:وقت اشاعت |
|
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے کی کمی عوام کو مہنگی پڑھ گئی ، دوسرے روز بھی ملک بھر میں پیٹرول کا حصول عوام کیلئے چیلنج بنا رہا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد روالپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر کے پٹرول پمپوں پر پٹرول کی قلت جاری:
|
|
16/06/2012 22:14:00
:وقت اشاعت |
|
کوہستان ویڈیو سکنڈل ، جوڈیشل کمیشن کا دورہ کوہستان مکمل ، صوبائی حکومت نے ایک بارپھر لڑکیوں کے زندہ ہونے کی تصدیق کردی، انسانی حقوق کی تنظیموں کی نمائندہ خواتین کا تمام لڑکیوں کے زندہ ہونے کی تصدیق سے انکار:
|
|
16/06/2012 21:33:11
:وقت اشاعت |
|
وزیراعظم کی مردان آمد سے قبل تیز آندھی ، جلسہ گاہ کے شامیانے اور ٹینٹ اکھڑ گئے ، پنڈال کا نظام درہم برہم ہوگیا،پی ایس ایف کے کارکنوں نے جلسے کیلئے بنائے گئے سٹیج پر قبضہ کر لیا:
|
|
16/06/2012 21:33:11
:وقت اشاعت |
|
ارسلان افتخار اور ملک ریاض کیس دو فریقین کا آپس کا معاملہ ہے، اے این پی مکمل طور پر غیر جانبدار ہے گی،عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر سینیٹر حاجی محمد عدیل کا بیان:
|
|
16/06/2012 21:33:11
:وقت اشاعت |
|
امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے، دہشت گردی کے نام پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا، ملک میں گزشتہ 10برس سے خارجہ پالیسی تھی کہ امریکا ہمارا سٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا جو بھی کرے ہم اس کی مخالفت نہیں کریں گے،جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گفتگو:
|
|
16/06/2012 20:34:05
:وقت اشاعت |
|
چوتھا ون ڈے سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 244رنز کا ہدف:
|
|
16/06/2012 20:34:05
:وقت اشاعت |
|
سازشیں ہورہی ہیں، جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دینگے ، وزیراعظم، لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم پر تنقید کرنیوالے جب جدہ گئے تو پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ تھی، یوسف رضا گیلانی کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب:
|
|
16/06/2012 20:34:05
:وقت اشاعت |
|
پاکستان کا مذاکرات کیلئے بھارت جانے والا وفد پرواز روانہ نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکا، لاہور میں ہی پھنس گیا:
|
|
16/06/2012 20:28:53
:وقت اشاعت |
|