UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
   
 
 
چوہدری پرویز الٰہی ملک کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم بنا دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری،ق لیگ کے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت نے حلف اُٹھا لیا،وزیراعظم نے کابینہ کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا:
25/06/2012 23:00:00 :وقت اشاعت

جو معصوم لوگوں کو فرقہ وارانہ اور دیگر تضادات کی بنیاد پر قتل کررہے ہیں انہیں انسانیت کا قاتل سمجھتے ہیں، محمود خان اچکزئی ، ظلم وجبر کے خلاف میدان عمل میں نکلے ہیں ، اگر ملک کو بچانا یا چلانا ہے تو فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا سیاست سے کردار ختم کرنا ہو گا ، نئے عمرانی معاہدے کے تحت تمام اقوام کو ان کے ساحل وسائل پر اختیار دینا ہوگا ، پشتونوں کا ملک اور صوبے میں دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بلوچستان میں پشتونوں کو زندگی کے تمام شعبوں میں برابری دی جائے ورنہ الگ صوبے کا اعلان کرسکتے ہیں ، جہاد کا شوق رکھنے والے افغان حکومت میں شامل بڑے مجاہدین کو قائل کریں تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ، باجوڑ سے وزیرستان تک امن کا خواب اس وقت تک پورا نہ ہوگا جب تک وہاں کے پشتونوں کو فیصلے کا حق نہیں دیا جاتا ، انتخابات سے بائیکاٹ لندن اے پی سی کے فیصلے پر کیا ، افسوس کہ 36 جماعتوں میں سے اکثر کے قائدین اقتدار کی بوسونگھ کر الیکشن میں کود پڑے ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا پشتونخواہ میپ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں بڑے جلسہ سے خطاب:
25/06/2012 22:50:52 :وقت اشاعت

راولپنڈی ، 14 سو کنال اراضی الاٹمنٹ کیس ، سپیشل جج اینٹی کر پشن کا ملک ریاض سمیت 7 افراد کیخلاف وارنٹ گرفتاری کے حکم پر عملدرآمد روکنے کاحکم:
25/06/2012 22:50:52 :وقت اشاعت

مشرف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ،عدلیہ کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،نوازشر یف ،عام انتخابات سے قبل وسیع تر اتحاد وجود میں آئیگا ،موجودہ حکمرانوں کے اتحادی شامل نہیں کریں گے ،پاکستان کے روشن اور محفوظ مستقبل کا ایجنڈا ہمارے پاس ہے، ہم ہی ملک کی اقتصادی حالت بدلیں گے،نوجوان روشن پاکستان کے ضامن ہیں انہیں مایوس نہیں ہونے دیں گے،مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب:
25/06/2012 22:50:52 :وقت اشاعت

بھارت سے تجارت سمیت تمام معاملات پر بات چیت جاری ہے ،مذاکراتی عمل میں پیشرفت ہوئی تو بھارت کو 30دسمبر ایم ایف این اسٹیٹس دے دیا جائیگا ، سیکرٹری تجارت ظفر محمود کاانٹرویو:
25/06/2012 22:37:13 :وقت اشاعت

وزیراعظم کا اعلان کردہ بیل آوٹ پیکج نہ مل سکا،پاکستان سٹیل مل بند ہونے کا خدشہ ،پاکستان سٹیل انتظامیہ نے حکومت کوخط میں ہنگامی طورپرمدد فراہم کرنیکی درخواست کردی:
25/06/2012 22:37:13 :وقت اشاعت

بابر اعوان نے موجودہ ایوان صدر کو پر ویز مشرف کے دور کا تسلسل قرار د دیدیا،مشرف دور میں بھی ایوان صدر میں آرڈیننس فیکٹری تھی جو آج بھی چل رہی ہے ، میں آرڈیننسوں کے سخت خلاف ہوں ، 4سال سے کہہ رہا ہوں کچھ لوگ یہاں بنگلہ دیشی ماڈل لاناچاہتے ہیں،این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے مجھے بھی بطور وزیر قانون طلب کیا ، نئے وزیر قانون کو طلب کر سکتی ہے،صدر اور وزیر اعظم کے لئے مراعاتی بل کئی دنیاوی خدا پیدا ہوکریگا یہ آئین کے خلاف ہے اسکو واپس لیا جا نا چاہیے، سابق وزیرقانون سینیٹر بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو:
25/06/2012 22:37:13 :وقت اشاعت

پاکستان کا شام کی جانب سے ترکی کے طیارے کو مار گرانے کے واقعہ پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار:
25/06/2012 22:36:38 :وقت اشاعت

پاک بھارت تعلقات معمول پر آرہے ہیں،60 سال کے مسائل چھ دن، چھ ہفتوں یا چھ مہینوں میں حل نہیں ہوسکتے،مسائل کے حل کیلئے وقت درکار ہے،پڑوسی ملک کو اندورنی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقت ملنا چاہیے، بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی میڈیا سے گفتگو:
25/06/2012 22:36:38 :وقت اشاعت

سپریم کورٹ میں ملک ریاض کیخلاف راجہ فیاض قتل ازخود نوٹس کی سماعت ، ایف آئی اے کوانسانی حقوق کے مقدمات میں ریلیف کیلئے ارسلان افتخارکو کروڑوں روپے د ینے کے تناظرمیں کیس کی تحقیقات کرنے کاحکم،زائدبخاری کا اعتراض ، عدالت سول اورپہلے سے طے شدہ معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی ،ملک ریاض کے وکیل کا موقف ،دورکنی بنچ عدم اعتماد،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا:
25/06/2012 22:36:38 :وقت اشاعت

وفاقی کابینہ میں ق لیگ کے 20 سے زائد ارکان کی شمولیت کا امکان:
25/06/2012 21:27:41 :وقت اشاعت

گیاری کی یاد میں گلگت بلتستان کے 7اضلاع میں شہدا کی تصویر پر مبنی یادگاروں کا افتتاح ، عوام کیلئے کھول دیا گیا:
25/06/2012 21:27:41 :وقت اشاعت

گیاری اپریشن میں درپیش مشکلات کے باوجود پاک فوج ہمت حوصلے سے شہدا کی تلاش میں مصروف عمل ہیں سرچ آپریشن آخری شہید کی تلاش تک جاری رہے گا ، گیاری میں صرف پاک آرمی کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں ، غیر ملکی اور سویلین واپس جا چکے ہیں ، گیاری آپریشن ایسا مشکل آپریشن ہے جس میں دنیا کے جدید ترین آلات بھی ناکام ہو چکے ہیں ، پوری قوم کی دعائیں اور نیک تمنائیں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ہیں ، شہدا کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں یاد گاریں بنائی گئی ہیں ، آپریشن مکمل ہونے کے بعد گیاری کے مقام پر بڑی یادگار بنائی جائے گی،فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل اکرام الحق کی روز سٹی پارک گلگت میں شہدا گیاری کی تصویر پر مبنی یادگار کے فتتاح اور پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت:
25/06/2012 21:27:41 :وقت اشاعت

قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میں نئے مالی سال 2012-13ء کا 19 ارب 3 کروڑ 90 لاکھ مالیت کا بجٹ پیش کر دیاگیا:
25/06/2012 21:27:09 :وقت اشاعت

راولپنڈی، انسداد بدعنوانی کی عدالت نے ملک ریاض کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے:
25/06/2012 21:27:09 :وقت اشاعت

پاکستان کا دیر میں سرحد پار سے دہشتگرد حملوں پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے حملوں اور 6 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر شدید احتجاج ، آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں ، افغانستان سے مطالبہ:
25/06/2012 21:27:09 :وقت اشاعت

وزیراعظم کے مردان ہاؤس نہ آنے پراے این پی سندھ کے صدر شاہی سید ناراض، وزیراعظم ہماری دعوت قبول نہیں کرتے تو ہمیں بھی ملنے کا شوق نہیں ،شاہی سیدکاپرویزاشرف کیساتھ ملاقات سے صاف انکار:
25/06/2012 20:46:29 :وقت اشاعت

ایف بی آر نے آمدنی ظاہر نہ کرنے پر مصباح الحق سمیت 6 کرکٹرز کو نوٹس جاری کردیئے:
25/06/2012 20:46:29 :وقت اشاعت

ق) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان نائب وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کا معاملہ طے نہ ہو سکا، (ق) لیگی وزرا کی تقریب حلف برداری کا شیڈول کئی مرتبہ تبدیل کرنا پڑا:
25/06/2012 20:46:29 :وقت اشاعت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن اور کیپٹل ایڈمنسٹریشن ڈویلپمنٹ ڈویژن نے سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسران کو غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے پلاٹوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ 15 دن میں طلب کر لی،ادارے میں غیر ضروری تقرریوں سے اجتناب کریں ، کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ، کمیٹی کی چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت:
25/06/2012 20:45:43 :وقت اشاعت

اگلا صفحہ
 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.