UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
   
 
 
چیف الیکشن کمشنر کا تقرر: غیر جانبدار فخرالدین جی ابراہیم کو لگایا، وزیراعظم:
10/07/2012 22:50:19 :وقت اشاعت

نواز شریف اور عمران خان امریکا کے بڑے حامی ہیں، کیمرون منٹر:
10/07/2012 22:50:19 :وقت اشاعت

کراچی:فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد ہلاک:
10/07/2012 22:50:19 :وقت اشاعت

40 سال آگے کا سوچ کر ق لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد کیا، صدر زرداری، آئندہ ایک نوکری سے کام نہیں چلے گا، گھر چلانے کیلئے مرد، خواتین اور بچوں سب کو کمانا ہوگا، جئے سندھ والے ذوالفقار آباد کی مخالفت کرکے الیکشن مہم چلارہے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی دور کی سوچ رکھتی ہے ، صدر کی ٹھٹھہ کے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو:
10/07/2012 22:29:06 :وقت اشاعت

چیف جسٹس کا آئی جی ایف سی کو لاپتہ افراد کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم:
10/07/2012 22:29:06 :وقت اشاعت

اصولوں کی خاطر تخت و تاج چھوڑ دیا، غیر آئینی کام کرنے سے انکار مجھے اقتدار سے الگ کیا گیا ،تین بار عدالت میں پیش ہوا مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ، پارلیمنٹ کا متفقہ طور پر منتخب پہلا وزیرعظم تھا اب عوامی عدالت میں آ گیا ہوں، ہمیشہ دشمنوں کو معاف کیا ،کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا ، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاعوامی اجتماع سے خطاب:
10/07/2012 22:29:06 :وقت اشاعت

توہین عدالت بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ،جمہوریت کی نفی اور آئین سے متصادم ہے ، امتیازی قانون کے ذریعے حکومت نے سیاستدانوں اوربیورو کریسی کو عدالتی فیصلوں کی تضحیک کرنے کی دعوت دی ،حکومت توہین عدالت بل کو فوری طور پر واپس لے بصورت دیگر لانگ مارچ کیا جائے گا ، نواز شریف نے 15ویںآ ئینی ترمیم کے ذریعے عدالتوں پر حملہ کیا تھااس کا انجام ساری دنیا نے دیکھا ،الیکشن میں (ن) لیگ سے کسی صورت اتحاد نہیں کرینگے،دفاع پاکستان کونسل کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں ان کو ووٹ کا حق ہم نے دلایا ، دوہری شہریت رکھنے والے والوں کے پارلیمنٹ اور حکومت میں بیٹھنے کے مخالف ہیں، تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شاہ محمودقریشی ودیگررہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس:
10/07/2012 22:07:03 :وقت اشاعت

عوام یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ مختلف صوبوں کیلئے بجلی کی فراہمی کے پیمانے مختلف کیوں ہیں،داتا کی نگری اورشاہینوں کے شہر کے عوام کو نہ جانے کس گناہ کی سزا دی جارہی ہے،امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج جاری رکھوں گا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا جلاس سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو:
10/07/2012 22:07:03 :وقت اشاعت

خواجہ شریف کو سرکاری گھر کی الاٹمنٹ اور کرایہ میں کمی کیخلاف (ق) لیگ کی تحریک اسمبلی میں جمع،1 لاکھ 72 ہزار کی بجائے 81 ہزار 250 روپے کرایہ وصول کرکے خزانہ کو نقصان پہنچایا جارہا ہے ،عوام جاننا چاہتے ہیں وزیر اعلیٰ کن خدمات کے صلے میں سابق چیف جسٹس کو نواز رہے ہیں ،سیمل کامران:
10/07/2012 22:07:03 :وقت اشاعت

قومی اسمبلی میں حکومتی اوراس کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کاسپریم کورٹ کے بجٹ کاآڈٹ کرانے کا مطالبہ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو تمام اداروں کا آڈٹ کرنے کا اختیار حاصل ہے، فوج کاآڈٹ ہوسکتاہے توسپریم کورٹ کاکیوں نہیں، آزادی رائے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا ،قانون سازی کرنا پارلیمنٹ ، آئین کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کاکام ہے، ججوں کو سر پر نہ چڑھایا جائے ججز مقدس گائے نہیں ، چیف جسٹس کے پارلیمنٹ بارے بیان پر افسوس ہے، چیف جسٹس صرف ایک پارٹی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو، بشریٰ گوہر ،جمشید دستی ودیگرکانکتہ اعتراض پراظہارخیال:
10/07/2012 20:52:50 :وقت اشاعت

قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے مرکزی دروازے پر سکیورٹی اہلکاروں اسمبلی اجلاس کیلئے آنے والے افراد کے درمیان تلخ کلامی وہاتھا پائی ،اسمبلی کے باہرکا علاقہ میدان جنگ، بیچ بچاؤ کے لئے آنے والے رکن اسمبلی دیدار علی کے سکیورٹی اہلکاروں اور اسمبلی سکریٹریٹ کے پولیس اہلکاروں کے درمیان ٹھن گئی ،ایک اہلکار زخمی ، دیدار علی کی کوششوں سے کشیدگی ختم:
10/07/2012 20:52:50 :وقت اشاعت

پالے کیلے ٹیسٹ ، جنید خان اور سعید اجمل کی شاندار باؤلنگ کے باوجود سری لنکن ٹیم کے 337 رنز ، آئی لینڈرز کو 111 رنز کی برتری حاصل ، پرانا ویتانا ، سمارا ویرا اور تھیشارا پریرا کی شاندار نصف سنچریاں ، جنید خان کی 5 اور سعید اجمل کی 3 وکٹیں ، پاکستان نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 27 رنز بنا لئے:
10/07/2012 20:52:50 :وقت اشاعت

صدارتی ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے آئی ایس آئی کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ بنانے کیلئے اپنے بل کا مسود اتحادی جماعتوں کی مخالفت اور بالائی دباؤ پر واپس لے لیا:
10/07/2012 20:52:02 :وقت اشاعت

سینیٹ اجلاس، حاجی عدیل نے 21 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے 22 ویں ترمیم لانے پر تحریک استحقاق پیش کر دی، 21 ویں ترمیم بل کا گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا فاضل ممبر اخبارات نہیں پڑھتے ،وزیرقانون کاتحریک استحقاق کاجواب، ایوان بالا کی استحقاق کمیٹی نے سینیٹر زاہد خان کی جانب سے لائی گئی تحریک استحقاق سے متعلق اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی:
10/07/2012 20:52:02 :وقت اشاعت

عدلیہ اور پارلیمنٹ کا ٹکراؤ سیاسی عدم استحکام کا باعث ہو گا ، پارلیمان اور عدلیہ ماضی کی طرح صبر و تحمل کا مظاہرہ کر تے ہوئے معاملات کا حل نکالیں ،نئے چیف الیکشن کمشنر کیلئے فخر الدین جی ابراہیم کے نام پر اتفاق کرکے سیاسی قیادت نے سیاسی شعور کا ثبوت دیا ، ثابت ہوگیا سیاسی قیادت ملکی مفادات پر متحد ہوسکتی ہے،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر میاں رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال:
10/07/2012 20:52:02 :وقت اشاعت

عوام مایوس نہ ہوں ،ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے انقلابی تبدیلیاں لائی جائیں گی، مسلم لیگی وزراء اپنے گھروں اور دفتروں کے دروازے کھلے رکھیں ،کارکن پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں کارکنوں کو ان کا جائز مقام دیا جائے گا ،انتخابات اچھے موسم میں ہونے چاہئیں ، دوہری شہریت والوں کوانتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت ہونی چاہیے ، مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کااستقبالیہ سے خطاب ومیڈیاسے گفتگو:
10/07/2012 20:51:23 :وقت اشاعت

شارٹ فال کم ہو کر 3ہزار 458میگا واٹ تک آگیا،لوڈ شیڈنگ کم نہ ہو سکی:
10/07/2012 20:51:23 :وقت اشاعت

توہین عدالت بل منظوری عدلیہ کے میڈیا ٹرائل، کرپٹ عناصر کے بچاؤ کی کوشش ہے ، دہری شہریت پر حکومتی منصوبہ ملکی سلامتی کیلئے نئے خطرات کھڑے کر دے گا، نیٹو سپلائی اچانک کھلنا حکومت کا ناکامی ہے،عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد مجروح کیا گیا، پاکستان ایکس سروس میں ایسوسی ایشن کا اجلاس، سابق فوجی افسران کا ملکی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار:
10/07/2012 20:51:23 :وقت اشاعت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا وفاقی وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار ، کمیٹی نے وفاقی وزیر پانی و بجلی ، سیکرٹری پانی و بجلی اور سیکرٹری پٹرولیم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، 12 جولائی کو اجلاس آکر ذاتی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت:
10/07/2012 20:50:59 :وقت اشاعت

سلالہ چیک پوسٹ کے واقعہ پر امریکی معذرت کے بعد امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت دینے کا تاثر درست نہیں ، ڈرون حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں،سلالہ حملہ پر امریکی معذرت سے دونوں ممالک کے مابین مثبت بات چیت کے مواقع پیدا ہوئے ہیں، امریکہ سے اہم معاملات پر بات چیت ہونا ہے، ڈرون حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی گئی ، امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن کا سی این این کو انٹرویو:
10/07/2012 20:50:59 :وقت اشاعت

اگلا صفحہ
 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.