مشترکہ مفادات کونسل کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب سے ہونے والے امتیازی اور غیرمنصفانہ سلوک کے خاتمہ کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، ملک میں بجلی کی قلت کی وجوہات سے ساری دنیا واقف ہے، لوٹ مار کی اس شرمناک داستان کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب:
|
|
08/08/2012 23:30:11
:وقت اشاعت |
|
لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش ہے، بحران کے حل کی کوششوں کو زیادہ موثر اور نتیجہ خیز بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ بارے پیش کردہ قرارداد کا متن درج:
|
|
08/08/2012 23:30:11
:وقت اشاعت |
|
قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر سکتا ، امید ہے ،دوسرے وزیراعظم کو گھر بھیجنے سے کنفیوژن بڑھے گی، جلد الیکشن کا مطالبہ کر نے والی جماعتیں پی پی پی کو پارلیمنٹ سے باہر کرانا چاہتی ہیں ، سول ملٹری تعلقات میں بہتری آئی ہے فوج نے ماضی سے سیکھا ، پہلا مارشل لاء سول اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرکے لگایا گیا آج بھی اسی عدم اطمینان کا اظہار کیا جارہا ہے ،پرویز مشرف کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال سکتے تھے مگر تصادم برپا ہوجاتا ، وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا گول میزکانفرنس سے خطاب ومیڈیا سے گفتگو ، سول حکومت قائم ہوتو عدلیہ اس کے خلاف ہوجاتی ہے فوج آئے تو سرجھکا دیئے جاتے ہیں،سینیٹرحاجی عدیل، بلوچستان میں قوم پرستوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا تو یہ آئین اور ریاست کیخلاف عدم اعتماد کا اعلان ہوگا ،فاروق ستار:
|
|
08/08/2012 22:53:06
:وقت اشاعت |
|
نوشہرہ،جلوزئی متاثرین کیمپ میں خوراک کی تقسیم کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی اندھادھند فائرنگ، نوجوان ہلاک، دو خواتین شدید زخمی:
|
|
08/08/2012 22:53:06
:وقت اشاعت |
|
تیل مصنوعات قیمتیں!قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کی ہفتہ وار تعین کو واپس لینے کی سفارش:
|
|
08/08/2012 22:53:06
:وقت اشاعت |
|
ارسلان افتخار کیس، تحقیقات روکنے کاتاثر غلط ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ:
|
|
08/08/2012 22:52:13
:وقت اشاعت |
|
ملک بھر میں بجلی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جائے ، چوہدری احمد مختار:
|
|
08/08/2012 22:52:13
:وقت اشاعت |
|
کراچی ،گلبرگ میں دھماکا گاڑی میں موجود آتشگیر مادے سے ہوا،ڈی آئی جیاکرم بروکا:
|
|
08/08/2012 22:52:13
:وقت اشاعت |
|
خان گڑھ پولیس نے خواتین کوبرہنہ گھمانے والے 6 ملزمان کے خلاف درج کرلیا، دوملزمان گرفتار،دیگرکی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں،تفتیشی آفیسر:
|
|
08/08/2012 21:04:21
:وقت اشاعت |
|
جسٹس خواجہ شریف قتل سازش کیس: نامزد ملزمان کی حفاظتی ضمانتیں منظور:
|
|
08/08/2012 21:04:21
:وقت اشاعت |
|
کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد:
|
|
08/08/2012 21:04:21
:وقت اشاعت |
|
سیاچن کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا،اے کے انتھونی:
|
|
08/08/2012 19:59:29
:وقت اشاعت |
|
دوسرے وزیراعظم کو گھر بھیجنے سے کنفیوژن بڑھے گی، قمر زمان کائرہ:
|
|
08/08/2012 19:59:29
:وقت اشاعت |
|
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، پیٹرولیم پالیسی2012ء منظور کر لی گئی، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، بجلی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیٹی قائم:
|
|
08/08/2012 19:59:29
:وقت اشاعت |
|
وزیر اعظم کی عدالت میں طلبی کی توقع نہ تھی ، اداروں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج دور کرنے کیلئے درمیانی راستہ نکال لیاجائے گا استثنیٰ مانگا نہیں جاتا آئین دیتا ہے ، اٹارنی جنرل عرفان قادر کی میڈیاسے گفتگو:
|
|
08/08/2012 19:48:49
:وقت اشاعت |
|
مساوی بنیادوں پرلوڈشیڈنگ کو یقینی بنایا جائے گا،بجلی کی بلا تعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کا توانائی انتظامی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب:
|
|
08/08/2012 19:48:49
:وقت اشاعت |
|
ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف کی موسیٰ گیلانی سمیت تمام 14 ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست واپس لینے پر خارج ،سپریم کورٹ کا احکامات کے باجود سیکرٹری داخلہ کی عدم پیشی پر سخت اظہار برہمی، پیش ہونے کیلئے(کل) آخری مہلت ، خواجہ صدیق اکبرنے خواہ مخواہ انتظار کرایا اصل مقصد حکم کی تعمیل نہ کر نا ہے، وہ اس کیس میں دلچسپی نہیں لے رہے، چیف جسٹس:
|
|
08/08/2012 19:48:49
:وقت اشاعت |
|
اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کیس ، عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کر لی گئی، فاٹا تک سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ، قبائلی لوگوں سے آئین کے مطابق سلوک ہورہا ہے تو آرٹیکل 246 کے تحت ہمارے دائرہ کار بھی بڑھانا چاہیے، اگر ملزمان جرم کر کے فاٹا چلے جائیں تو ان کیخلاف کیسے کارروائی کریں گے، آئین موجود ہے اس کا بھی فیصلہ ہو جانا چاہیے،چیف جسٹس کے اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران ریمارکس:
|
|
08/08/2012 19:45:00
:وقت اشاعت |
|
رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو نے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد(کل )اعتکاف بیٹھیں گے، معتکفین کیلئے تیاریاں و انتظامات مکمل،بادشاہی مسجد،جامع مسجدالقادسیہ اور فیصل مسجد سمیت محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف کریں گے:
|
|
08/08/2012 19:45:00
:وقت اشاعت |
|
لاہورہائیکورٹ نے جعلی ڈگری پر (ق) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اقبال لنگڑیال کا نااہل قرار دیدیا:
|
|
08/08/2012 19:45:00
:وقت اشاعت |
|