ایران کے شہر تبریز میں زلزلے سے 50 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی ،60 دیہات شدید متاثر،مواصلات ،ٹیلی فون اور بجلی کا نظام بری طرح متاثر،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ:
|
|
11/08/2012 23:26:26
:وقت اشاعت |
|
این آراوعملدرآمد کیس، سپریم کورٹ نے حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی ،جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ تشکیل ، سماعت 15اگست کو ہوگی:
|
|
11/08/2012 23:26:26
:وقت اشاعت |
|
فیسکو نے نیپراسے بجلی کے یونٹس میں 3روپے 80پیسے سے 6روپے 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کر دی، صنعت کاروں ، تاجروں ، شہریوں کا شدید احتجاج،بجلی چوری ، لائن لاسز میں اضافہ، سیاسی بنیادوں پر بے تحاشہ بھرتیاں ، واپڈاملازمین کو کروڑوں یونٹس بجلی کی مفت فراہمی کاسلسلہ فوری بند کرنے کا مطالبہ:
|
|
11/08/2012 23:26:26
:وقت اشاعت |
|
وزیراعلی کی طرف سے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی خبر سن کر محمد محسن کی آنکھیں چھلک پڑیں،وزیراعلی پنجاب کا مشکور ہوں،وزیراعلی نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتروں گا،محمد محسن:
|
|
11/08/2012 22:16:58
:وقت اشاعت |
|
اقلیتوں سے بھی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف ہونا چاہئے ، فاروق ستار:
|
|
11/08/2012 22:16:58
:وقت اشاعت |
|
کراچی، افطار کے بعد فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، کاروباری زندگی مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی اجیرن کرنے والے دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویرجاری:
|
|
11/08/2012 22:16:58
:وقت اشاعت |
|
تنور پر کام کرنے والا نوجوان پنجاب یونیورسٹی بی اے نتائج میں نمبر ون:
|
|
11/08/2012 20:36:04
:وقت اشاعت |
|
آئندہ انتخابات اپنے وقت پر اور صاف و شفاف ہونگے ، لطیف کھوسہ:
|
|
11/08/2012 20:36:04
:وقت اشاعت |
|
کراچی ، کاروباری زندگی مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی اجیرن کرنے والے دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویرجاری:
|
|
11/08/2012 20:36:04
:وقت اشاعت |
|
صومالیہ،امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں6 افراد ہلاک:
|
|
11/08/2012 19:47:18
:وقت اشاعت |
|
6 افراد قتل کیس، 6ملزمان سات روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے، مرکزی ملزم کی اہلیہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوادیا گیا،انسداددہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی:
|
|
11/08/2012 19:47:18
:وقت اشاعت |
|
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ ، کراچی رجسٹری میں13اگست کیلئے ایک بینچ تشکیل:
|
|
11/08/2012 19:47:18
:وقت اشاعت |
|
بلوچستان کا امن خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ،معصوم بلوچ ظالموں کے ہاتھوں اذیت کا شکار ہیں،بلوچستان میں روٹھے لوگوں کو منائیں گے،باہر بیٹھ کر بلوچستان کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب کروں گا،سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ ، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا ،براہمداغ بگٹی کو پاکستان آنے کے لئے جہاز کی پیشکش کی ہے،وفاق کی سطح پر گلگت بلتستا ن کی ہر طر ح سے مدد کی جائیگی،چلاس میں جلد پاسپورٹ آفس قائم کیا جائیگا،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت:
|
|
11/08/2012 18:42:03
:وقت اشاعت |
|
حکمرانوں پر بلوچستان کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام درست نہیں، امن و امان کے قیام کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ، وفاقی حکومت تعاون کررہی ہے ،صدر زرداری نے بلوچستان کے عوام سے ہونے والی زیادتیوں پر معافی مانگی،کمیٹی صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ صوبائی حکام ، اداروں اور افراد سے بات چیت اور مشاورت کے بعد سفارشات وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرے گی،وفاقی وزیر اطلاعات اور بلوچستان سے متعلق وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے رکن قمرزمان کائرہ کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت:
|
|
11/08/2012 18:42:03
:وقت اشاعت |
|
حکومت کی مدت مکمل ہونے سے جمہوریت کو استحکام ملے گا،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:
|
|
11/08/2012 18:42:03
:وقت اشاعت |
|
ہندووٴں کی نقل مکانی،معاملے کی چھان بین شروع:
|
|
11/08/2012 17:48:15
:وقت اشاعت |
|
عدالتیں تمام فیصلے آئین کے مطابق کررہی ہیں، جسٹس شاکراللہ جان:
|
|
11/08/2012 16:49:01
:وقت اشاعت |
|
شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے ، پاکستان:
|
|
11/08/2012 15:50:50
:وقت اشاعت |
|
بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے ،کائرہ:
|
|
11/08/2012 15:23:59
:وقت اشاعت |
|
این آر او عمل درآمد کیس، نظر ثانی اپیل کی سماعت15اگست کو ہوگی:
|
|
11/08/2012 15:23:17
:وقت اشاعت |
|