پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں،جب بھی شفاف الیکشن ہوئے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی،شفاف انتخابات کاانعقاد صرف اپوزیشن ہی نہیں ہماری بھی ضرورت ہے، نگران سیٹ اپ کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیراعظم کا پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی سے خطاب:
|
|
18/08/2012 00:00:01
:وقت اشاعت |
|
صدر زرداری آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں عید کے بعد چاروں صوبوں کے د ورے کرینگے،اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی تنظیموں سے ملاقاتوں کے علاوہ پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے:
|
|
18/08/2012 00:00:01
:وقت اشاعت |
|
وزیر اعظم کی پانی سے گاڑی چلانیوالے انجینئر آغا وقار کو مزید تجربات کیلئے سی این جی اسٹیشن فراہم کرنیکی ہدایت:
|
|
18/08/2012 00:00:01
:وقت اشاعت |
|
کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12جاں بحق:
|
|
18/08/2012 21:52:54
:وقت اشاعت |
|
سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان:
|
|
18/08/2012 21:52:54
:وقت اشاعت |
|
چاند نظر نہیں آیا،پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی، باجوڑ ایجنسی اور خیبر ایجنسی کے مقامی علماء کا کل عید منانے کا اعلان:
|
|
18/08/2012 21:52:54
:وقت اشاعت |
|
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج:
|
|
18/08/2012 21:12:45
:وقت اشاعت |
|
کامرہ میں ایئر بیس پر حملہ، راولپنڈی سے 3مشتبہ افرادگرفتار:
|
|
18/08/2012 19:45:20
:وقت اشاعت |
|
عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری:
|
|
18/08/2012 19:45:20
:وقت اشاعت |
|
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں طالبان کے ملوث ہونے کاانکشاف:
|
|
18/08/2012 16:40:28
:وقت اشاعت |
|
کبیر والا:زمیندار کا غریب کاشتکار اور اسکی بیٹی پر تشدد:
|
|
18/08/2012 16:40:28
:وقت اشاعت |
|
شہرقائد میں عید کے دن دہشتگردی کا خطرہ،وزارت داخلہ سندھ:
|
|
18/08/2012 16:40:28
:وقت اشاعت |
|
میرانشاہ:شوال میں جاسوس طیارے کا حملہ،6افراد ہلاک، 3زخمی:
|
|
18/08/2012 14:29:41
:وقت اشاعت |
|
جرمنی کی اعلی عدالت نے شدید ہنگامی حالات میں فوج کو اندرون ملک آپریشن کی اجازت دیدی:
|
|
18/08/2012 14:24:15
:وقت اشاعت |
|
اقوام متحدہ کی شام کے لیے نئے مندوب لخضر براہیمی کی تقرری کی تصدیق ،کوفی عنان کی جگہ لیں گے:
|
|
18/08/2012 14:24:15
:وقت اشاعت |
|
واشنگٹن کے جنگلوں میں آگ بجھانے کیلئے بلیک ہاک اور چنوک ہیلی کاپٹر طلب:
|
|
18/08/2012 14:23:51
:وقت اشاعت |
|
افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر کی تباہی پرامریکہ کو تشویش، حادثہ میں امریکی اور افغان فوجیوں کی ہلاکت پر اوبامہ انتظامیہ کو شدید صدمہ پہنچا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس، ہیلی کاپٹر کی تباہی کی تحقیقات جاری ہیں،پینٹاگون:
|
|
18/08/2012 14:23:51
:وقت اشاعت |
|
رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک بس اب چند گھڑیوں کا مہمان،برکتوں والے مہینے کے رخصت ہونے پرروزہ دار غمزدہ:
|
|
18/08/2012 14:23:51
:وقت اشاعت |
|
خیرپور‘دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ، بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی:
|
|
18/08/2012 14:23:02
:وقت اشاعت |
|
خضدار قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالے ٹرک سے 3ڈرائیور اغوا ،ورثا اور ڈرائیوروں کا احتجاج:
|
|
18/08/2012 14:23:02
:وقت اشاعت |
|