ڈاکٹرعافیہ کے معاملہ پر اوباما بھی کچھ نہیں کرسکتے، رچرڈہالبروک:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2010ء) امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ قانونی ہے اس سلسلے میں وہ یا صدر براک اوباما بھی کچھ نہیں کرسکتے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستان اور امریکا دونوں کیلئے مفید ہیں۔ ایک سوال پر ہالبروک نے کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ہے لیکن اس وقت دونوں ملکوں کے تعلقات پیچیدہ ہیں۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




