"ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی تحویل میں" پر مزید كوریج
دنیا کے نوے فیصد عوام امریکی پالیسیوں کے خلاف ہیں، امریکی حکومت کو نئے سرے سے اپنی پالیسیاں ترتیب دینا ہوں گی،الطاف حسین،امریکی پالیسی ساز ادارے طاقت کے زور پر نہیں بلکہ ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کی پالیسی اختیار کرکے دنیا کو امن کا گہوارہ بناسکتے ہیں،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو بچائے گی اور حکومت ملک کو غیرت مند اور خود مختار ریاست بناکر دکھائے گی۔ عوام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی دیکھیں گے،کراچی کے عوام ایک دوسرے کی جان کا دشمن بننے کی بجائے شہر کو امن کا گہوارہ بنادیں،ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا ریلی سے خطاب: