Warning: shuffle() expects parameter 1 to be array, null given in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 3

    Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 4

راولپنڈی، صرافہ بازار کے تاجر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب انرجی کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نئی توانائی پالیسی کا اعلان کر رہے ہیں، وزیر مملکت عابد شیر علی بھی ہمراہ ہیں۔

اسلام‌آباد، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا وفد وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کر رہا ہے۔

پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں‌کے ہمراہ لوڈشیدنگ کے مسئلے بارے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

فیصل آباد، وزیراعظم میاں نوازشریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔

شنگھائی،‌وزیراعظم نواز شریف پاک چین توانائی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔

شنگھائی،‌وزیراعظم نواز شریف پاک چین توانائی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف توانائی بحران پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

مظفر آباد، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر حکام بریفنگ دے رہے ہیں۔

مظفر آباد، وزیراعظم میاں نوازشریف نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر ایک ماڈل کا معائنہ کر رہے ہیں۔

مظفر آباد، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی سائٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی، ایک بچہ بجلی نہ ہونے کے باعث ایمرجنسی لائٹ میں پڑھائی کر رہا ہے۔

اسلام‌آباد، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف توانائی بحران پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف توانائی بحران پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔