اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

پشاور:لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرین پر تیزاب پھینک دیا گیا:
پشاور (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 جولائی۔2010ء) پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے چھ ماہ کے بچے سمیت اکتیس افراد جھلس گئے ۔ تیزاب سے جھلسنے والے افراد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں انہیں طبی امداد دے کر فارغ کردیاگیاہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے دوران ایک عمارت کی تیسری منزل پر کچھ افراد تیزاب سے صفائی کر رہے تھے۔ان میں سے تین افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

08/07/2010 14:38:52 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے