اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

پانی کابل نہ دینے والےاداروں کے کنکشن منقطع کرنیکا فیصلہ:
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔29مارچ۔ 2010ء) کراچی واٹر بورڈ نے بل نہ دینے والے سرکاری اداروں کیخلاف آئندہ ہفتے سے آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداروں کو پانی کے کنکشن منقطع کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ ایم ڈی واٹر بورڈ سجاد عباسی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ مختلف سرکاری اداروں پر واٹر بورڈ کے بائیس ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔ عدم ادائیگی پر واٹر بورڈ نے آئندہ ہفتے سے متعلقہ اداروں کے کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واٹر بورڈ کے مطابق قومی ایرلائن، سول ایوی ایشن اتھارٹی، ریلوے، وزارت دفاع سمیت دیگر محکموں پر اربوں روپے کے واجبات ہیں ۔

29/03/2010 20:06:05 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے