کراچی:بجلی بندش کیخلاف سپر ہائی وے پر احتجاج:
کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جولائی۔2010ء)کراچی میں بجلی کی بندش کے خلاف سپر ہائی پر احتجاج جاری ہے۔مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے سڑک بلاک کردی جس کے باعث اندرون ملک جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔کے ای ایس ای کا گلشن معمار میں دفتر اورآپریشن تاحکم ثانی بند ہے۔کے ای ایس ای حکام کا کہنا ہے کہ حفاظت کی ضمانت تک بجلی کی بحال کا کام نہیں کریں گے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




