اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

توانائی کے بحران سے نمٹنے بارے اسی ماہ انرجی کانفرنس بلائی جائے گی ،وزیراعلی پنجاب، وفاقی حکومت بجلی کے بجران کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے،ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو:
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی ۔2010ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ لندن سے واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا کے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ توانائی کے بحران سے نمٹنے اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے حوالے سے اسی ماہ انرجی کانفرنس بلائی جائے گی جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھی مدعو کیاجائے گا- انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بجلی کے بجران کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے-

02/05/2010 19:50:28 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے