لاہور، بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف مظاہرہ:
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔2 ۔ اپریل ۔ 2010ء) لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے جوڑیا پل کے قریب اہیئر پورٹ جانے والی سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں گذشتہ پانچ روز سے بجلی غائب ہے، جب کہ گیس کی بندش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے وزیر اعلٰی پنجاب شہبازشریف سے گیس کی بندش ختم کرانے کا مطالبہ کیا۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




