راولپنڈی: بجلی کی لوڈشینگ کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال، مظاہرہ:
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔31مارچ۔ 2010ء) راولپنڈی کے ٹنچ باٹا بازار کے تاجروں نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ کیا۔ تاجروں نے کاروبار بندرکھا۔ مظاہرہ کے با عث ٹریفک جام ہوگیا۔ مظاہرین نے کہا کہ طویل لوڈشیڈنگ معاشی قتل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی نہ ہونے سے ان کا کاروبارو بار تباہ ہوگیا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




