ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار سو ساٹھ میگا واٹ ہو گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 29دسمبر۔ 2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار سو ساٹھ میگاواٹ ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار سات ہزار چار سو بہّتر میگاواٹ اور طلب سات ہزار نو سو بتیس میگاواٹ ہے۔ آبی ذخائر سے پانی کے اخراج میں کمی کے بعد ہائیڈرل پاوور جنریشن پانچ سو ستتر میگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ تھرمل ذرائع سے دو ہزار چار سو چھیاسٹھ اور آئی پی پیز سے چار ہزار چار سو انتیس میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




