اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

”مفت بجلی کی پیشکشوں کے ایس ایم ایس مجھے بھی آتے ہیں “:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 اپریل ۔2010ء)”مفت بجلی کی پیشکشوں کے ایس ایم ایس مجھے بھی آتے ہیں “۔ یہ بات وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جمعرات کی سہ پہر یہاں وزیراعظم ہاؤس میں سہ روز قومی توانائی کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہاکہ آج کل ایس ایم ایس چلے ہوئے ہیں کہ پاکستان کو بعض ملک مفت بجلی دینا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں لے رہا انہوں نے کہاکہ یہ ایس ایم ایس مجھے بھی ملتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے مجھے تو 24اپریل کو لوڈ شیڈنگ کیخلاف ہڑتال کا بھی ایس ایم ایس آیا ہے۔

22/04/2010 19:44:19 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے