اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

پیپکو نے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کے فیصلے کی مخالفت کر دی:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔15مارچ۔ 2010ء) پیپکو نے وفاقی حکومت کے بجلی کی بچت کیلئے یکم اپریل سے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔ پیپکو حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے گذشتہ سال بھی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنا فیصلہ کیا ۔ جس سے بجلی کی کچھ بچت تو ہوئی تاہم لوگوں نے پرانے وقت کے مطابق کام جاری رکھا اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا ۔ پیپکو حکام کاکہناہے کہ بڑے شہروں کی مارکیٹوں میں کھولنے اوربند کرنے کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا گیا تھا۔

15/03/2010 14:58:47 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے