ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا:
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔26ستمبر 2009 ء)ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کسی حد تک سکون کا سانس لینے والے عوام پھر سے طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا کررہے ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے بڑے شہروں میں روزانہ چار گھنٹے اور دیہات میں چھ گھنٹے لوشیڈنگ کی جارہی


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




